newz updates

newz updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from newz updates, Performance & Event Venue, head panjnad, Uch.

اہم خبر 🚨 اسرائیل تل ابیب پر میزائل حملے میں میجر جنرل اوری گورڈن جہنم واصل ہو گیا۔
18/03/2026

اہم خبر 🚨

اسرائیل تل ابیب پر میزائل حملے میں میجر جنرل اوری گورڈن جہنم واصل ہو گیا۔

اس جنون کو کیسے شکست دوگے🤗👑.
17/03/2026

اس جنون کو کیسے شکست دوگے🤗👑.

17/03/2026
نتن یاہو کی بی ٹیم شہباز شریف سرکار نے ایران کی اسرائیل امریکہ جنگ میں ایران کیخلاف ووٹ دے  دیا، پاکستان بھی خلیجی ممالک...
12/03/2026

نتن یاہو کی بی ٹیم شہباز شریف سرکار نے ایران کی اسرائیل امریکہ جنگ میں ایران کیخلاف ووٹ دے دیا، پاکستان بھی خلیجی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف پیش قرارداد کا کو اسپانسر تھا۔ اب یہ بھی دیکھنا باقی رہ گیا تھا۔ ایران کا حملہ۔امریکی اڈوں پر اسرائیلی ٹھکانوں پر تھا، اب سمجھ آیا اعظم نذیر تارڑ ، عطاء تارڑ کی پریس کانفرنس کا جس میں کہا گیا تھا کہ میڈیا اس حوالے سے کوئی سوال نہ کرے؟

اسرائیلی میڈیا بھی اب مان رہا ھے کہ نیتن یاھو اور موساد چیف ایرانی میزائل حملے میں مارے جاچکے ہیں نیتن یاھو موقعہ پر مر ...
11/03/2026

اسرائیلی میڈیا بھی اب مان رہا ھے کہ نیتن یاھو اور موساد چیف ایرانی میزائل حملے میں مارے جاچکے ہیں نیتن یاھو موقعہ پر مر گیا تھا جبکہ موساد چیف کو ھوسپٹل لایا گیا مگر اسے بھی ڈاکٹر نہ بچا سکے دونوں ایک ساتھ جہنم واصل ھوگئے
ایران زندہ باد

صحافی:اسرائیل بول رہا ہے کہ ایران کے پاس اب صرف ۱۲۸ میزائل لانچرز رہ گۓ ہیں ایران کے وزیر خارجہ کے ترجمان کا بیان : انہی...
11/03/2026

صحافی:اسرائیل بول رہا ہے کہ ایران کے پاس اب صرف ۱۲۸ میزائل لانچرز رہ گۓ ہیں
ایران کے وزیر خارجہ کے ترجمان کا بیان :
انہیں اسی خواب خیالی میں رہنے دیں ۔ ان کا تو یہ بھی خیال تھا کہ یہ دو دن میں ایران میں رجیم چینج کروا لیں گۓ ۔ جب تک ایک ایرانی بھی زندہ ہے یہ لوگ ہمارے ملک میں رجیم چینج نہیں کروا سکتے ۔ ایرانی عوام جس کو چاہیں گئی اپنا رہبر بنائیں گۓ ان کے کیا اوقات ہے کہ وہ رجیم چینج کروائیں ایران میں ۔

نڈر وزیر خارجہ ایران
10/03/2026

نڈر وزیر خارجہ ایران

بریکنگ ⚡  ایران کے کرسٹل میزائلوں نے تل ابیب میں تباہی مچادی۔🇮🇷✌️
09/03/2026

بریکنگ ⚡
ایران کے کرسٹل میزائلوں نے تل ابیب میں تباہی مچادی۔
🇮🇷✌️

◀️کویت میں امریکی فوجی اڈے اور تنصیبات کو درست نشانہ بنایا: ایران کا دعویٰ◀️کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، فیول ٹینک متاثر◀...
08/03/2026

◀️کویت میں امریکی فوجی اڈے اور تنصیبات کو درست نشانہ بنایا: ایران کا دعویٰ
◀️کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، فیول ٹینک متاثر
◀️ایرانی ڈرون حملے کی امریکی فوجی نے موبائل میں ویڈیو بنا لی

Address

Head Panjnad
Uch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when newz updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share