02/04/2026
"قاسم خان نے (عمران خان کی قید کے) مسئلے کو اٹھایا تو حکومت نے اس پر کافی زیادہ تنقید کی۔ اب ہاؤس آف لارڈز کے اندر عمران خان کی قید کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے اور ایک طرح سے تنقید بھی کی گئی ہے تو حکومتی وزرا برطانوی ہاؤس آف لارڈز کیخلاف(بھی) ایک پریس کانفرنس کردیں۔۔کیوں نہیں کر رہے؟ اُدھر تو بہت ساری باتیں ہوئی ہیں۔۔برطانوی حکومت کے سفیر کو ڈی مارش کردیں کہ آپ پاکستان کی اندرونی سیاست میں کیوں مداخلت کر رہے ہیں۔۔سیاسی قیدیوں پر دنیا بھر سے بات ہوتی ہے"۔ اطہر کاظمی
سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔