Waqas Yousafzai Official

Waqas Yousafzai Official �� Assalam-o-Alikum Fans & Friends ��

I will be uploading daily new Funny, Entertainment, S

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال ر...
17/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔

15/12/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

03/06/2022

اگست 2018 میں جب عمران خان حکومت میں اگیا تو پاکستان میں پیٹرول 95 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 112 روپے فی لیٹر تھا
اپریل 2022 میں جب عمران خان چھوڑ کر جارہا تھا تو پیٹرول 149 اور ڈیزل 144 روپے کا لیٹر تھا

عمران خان نے انتہائی مشکل حالت کے باوجود 43 مہینے کی حکومت میں پیٹرول 54 روپے لیٹر جبکہ ڈیزل 32 روپے لیٹر مہنگا ہوگیا اور اب اگر روس سے معاہدہ ہوجاتا تو پیٹرول اور ڈیزل 30 روپے سستا ہونا تھا اپریل میں

امپورٹڈ حکومت نے 51 روز میں پیٹرول اور ڈیزل 60 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا اور 15 جون کو پھر مزید مہنگا ہونے جارہا ہے

عمران خان قوم کا خیر خواہ تھا اس قوم کو سستا پیٹرول دینے کیلئے سعودی عرب سے تاخیری ادائیگیوں پر تیل کا معاہدہ کیا اپنے قوم کیلئے روس سے سستا تیل لینے گیا اس میں اس کی حکومت بھی چلی گئی

03/06/2022

‏تاریخ میں پہلی بار کسی سابقہ وزیراعظم پر الزام ہے،
کہ وہ چیزیں سستی بیچ رہا تھا۔
اور عوام کو سبسڈی جان بوجھ کر دے رہا تھا۔

02/06/2022

‏قوم تیاری کرے، ہفتے کو دیر کے جلسے میں حقیقی آزادی کی اس تحریک کے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرونگا۔ چیئرمین عمران خان

لوئر دیر سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئ سوشل میڈیا ٹیم کا ابھرتا ہوا نوجوان قائد تحریک عمران خان کو حقیقی آزادی مارچ کا تصو...
02/06/2022

لوئر دیر سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئ سوشل میڈیا ٹیم کا ابھرتا ہوا نوجوان قائد تحریک عمران خان کو حقیقی آزادی مارچ کا تصویر پیش کررہا ہے جو پی ٹی آئی لوئر دیر کے لئے باعث فخر ہے ۔
اس موقع پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان صاحب بھی موجود تھے ۔
یاد رہے طارق خان نے بہت کم عمر میں سوشل میڈیا میں اپنی محنت اور پارٹی کے ساتھ لگن سے ایک خاص مقام حاصل کیا ہے۔

Weldon Tariq Khwn 🇧🇫✌🏻

01/06/2022

‏بجلی 3 روپے 99 پیسے مطلب پورے 4 روپے مہنگی ہوتے ہی غائب،
ملک بھر میں شدید لوڈ شیڈنگ، گھی اور آئل 700 روپے کلو،
پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کے خدشات ،ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا
امپورٹڈ حکومت اربوں روپے کے اشتہارات کے ذریعے قوم کو بے وقوف بنانے کی ناکام کوشش میں مصروف😳

01/06/2022

قائد انقلاب جناب عمران خان صاحب 4 جون بروز ہفتہ 2 بجے اپر دیر ٹیکنیکل کالج واڑی میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرینگے.

01/06/2022

‏الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ بمعہ فہرست شائع کر دی
‏قومی اسمبلی کی جنرل نشستیں 272 سےکم کرکے 266 کردی گئیں
‏قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا کی جنرل نشستیں 51 سے کم ہو کر 45 رہ گئیں
‏قومی اسمبلی میں سندھ کی جنرل نشستیں 60 سے بڑھ کر 61 ہوگئیں
‏قومی اسمبلی میں پنجاب کی جنرل نشستیں141 اور بلوچستان کی 16 ہیںایلکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں جاری کردی

لوئر دیر کے دونوں نشستیں این اے 6 اور این اے 7 برقرار

صرف این اے 6 سے یونین کونسل بلامبٹ کو این اے 7 میں شامل کردیا گیا

لوئر دیر کی پانچوں صوبائی نشستیں برقرار

پی کے 13 سے رباط یونین کونسل کو نکال دیا گیا رباط یونین کونسل پی کے 15 میں شامل
پی کے 15 سے بلامبٹ یونین کونسل کو نکال دیا گیا بلامبٹ یونین کونسل پی کے 13 میں شامل
پی کے 14 سے کوٹیگرام کو نکال دیا گیا کوٹیگرام پی کے 15 میں شامل

امپورٹڈ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 208 روپے فی کلو اور کوکنگ ائل کی قیمت میں 213 روپے فی لیٹر اضافہ کردی...
01/06/2022

امپورٹڈ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 208 روپے فی کلو اور کوکنگ ائل کی قیمت میں 213 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 555 روپے کوکنگ ائل کی قیمت 613 روپے ہوگئی

ایک ٹائم تھا کہ ترکی کا صدر ہمارے وزیراعظم کا استقبال خود کر رہا تھا اور اج ایمپورٹڈ وزیر اعظم کو دیکھا تو ترکی کا وزیر ...
01/06/2022

ایک ٹائم تھا کہ ترکی کا صدر ہمارے وزیراعظم کا استقبال خود کر رہا تھا اور اج ایمپورٹڈ وزیر اعظم کو دیکھا تو ترکی کا وزیر دفاع کھڑا تھا استقبال کیلئے۔
😂😂😂

31/05/2022

آئی ایم ایف کا بجٹ پیش ہونے سے قبل امپورٹڈ حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے سے انکار

Address

Timurgara, Khyber Pakhtunkhwa
Timurgara
18300

Telephone

+923479420272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Yousafzai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share