24/12/2025
الحمدللہ جامع مسجد ومدرسہ گلشن صحابہ رضی اللہ عنھم کا تعمیراتی کام ہو رہا ہے ۔ جس کے لئے پتھر ، اینٹیں ، سیمنٹ ، بجری ، ریت ، سریا اور نقدی کی صورت میں آپ سے خاص طور پر تعاون کی درخواست ہے
اللہ پاک ہم سب کو خیر کے کاموں میں ایک دوسرے کا معاون بنائے۔ آمین بجاہ النبی الامین
ایزی پیسہ نمبر 03469825381
اکاونٹ نمبر PK65ABPA0020127742710010⬅️ *نوٹ* ۔ برائے مہربانی کسی بھی اکاؤنٹ میں رقم بھیجیں تو سکرین شاٹ لیکر واٹس ایپ میں ضرور بھیج دیں.
🔊 *متوجہ فرمائیں:-*
اپنی فیملی میں اور دوست احباب کو بھی مسجد مدرسہ کے لئے تعاون کی بات ضرور کریں تاکہ آپ کے کہنے پر بھی اگر کوئی تعاون کرے گا تو آپ کو اسکا اجر و ثواب ملتا رہے گا ۔