Muhammad Nawaz

Muhammad Nawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Nawaz, Arts and entertainment, کوہ سلیمان بارتھی, Taunsa.

30/06/2026

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

16/06/2026

ڈیرہ غازی خان
کینسر ہسپتال کے لیے
15ارب21کروڑ
مختص

11/06/2026

یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
بی آئی ایس پی نے سہ ماہی وظیفہ بڑھا کر 18,000 روپے کرنے کا فیصلہ
جون 11, 2026

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اسلام آباد : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے سہ ماہی وظیفہ بڑھا کر 18,000 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جولائی سے تمام ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو دی جانے والی سہ ماہی امدادی رقم بڑھا کر 18,000 روپے کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔

اس اقدام کا مقصد ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر کم آمدنی والے غریب خاندانوں کو اضافی مالی ریلیف فراہم کرنا ہے۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے اس تاریخی اضافے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی ملک کے غریب اور پسماندہ طبقات کے لیے معاشی سہارے اور خواتین کی مالی خودمختاری کا سب سے بڑا اور کلیدی ذریعہ ہے۔

انہوں نے پروگرام کے خلاف کیے جانے والے منفی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ حکومت مستحقین کے حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ وظیفے میں کیا جانے والا یہ اضافہ سماجی تحفظ کے اقدامات کو مضبوط بنانے کی حکومتی کوششوں کا حصہ ہے، جس کا باقاعدہ اطلاق آئندہ مالی سال سے ہوگا۔

چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے پروگرام میں شفافیت لانے کے لیے ایک اور بڑے انقلابی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یکم جولائی سے تمام مستحقین کو رقم کی منتقلی روایتی طریقوں کے بجائے ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق بی آئی ایس پی کے دائرہ کار کو مزید وسیع کیا جا رہا ہے جس کے تحت اب 35 سال سے زائد عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو بھی اس سماجی بہبود کے پروگرام میں شامل کر کے مالی امداد دی جائے گی۔.

اگر آپ کے آس پاس کوئی ایسی بینیفیشری رہتی ہیں جنھوں نے ابھی تک والٹ سم حاصل نہیں کی ھے تو برائے مہربانی ان کو میسیج پہنچ...
11/06/2026

اگر آپ کے آس پاس کوئی ایسی بینیفیشری رہتی ہیں جنھوں نے ابھی تک والٹ سم حاصل نہیں کی ھے تو برائے مہربانی ان کو میسیج پہنچا دیں کہ 15 جون آخری تاریخ ھے والٹ سم حاصل کر لیں۔
برائے مہربانی اس میسیج کو شئیر کر دیں تاکہ کوئی والٹ سم سے رہے نا جائے۔

14/04/2026

ایم ایس ڈاکٹر قاسم بزدار ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ شریف

Address

کوہ سلیمان بارتھی
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share