Taunsa Baloch official

Taunsa Baloch official Taunsa Baloch official

26/10/2025

افسوس ناک اور دردناک ظلم اپنی انتہا کو پہنچ گیا ہے!

مٹیاری کے قریب واقع گاؤں شمیر کی وستی کا غریب نوجوان زاہد حسین میمن، جو مٹیاری میں ٹیکسی چلا کر گزر بسر کرتا تھا، تقریباً 23 دن پہلے مٹیاری سے مزدوری کے سلسلے میں کیلے لاد کر ملتان فروخت کرنے گیا تھا۔ مگر واپسی کے دوران اسے اغوا کر لیا گیا۔

اغوا کاروں نے زاہد حسین کی ویڈیوز بھیج کر اہلِ خانہ سے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن زاہد حسین تو ایک محنت کش، دیہاڑی دار انسان ہے جو روز کماتا اور روز کھاتا ہے — وہ اتنا بھاری تاوان کہاں سے لا سکتا ہے؟

یہ غریب شخص گزشتہ 23 دنوں سے اغوا کاروں کے چنگل میں قید ہے۔
خدارا، اس بے بس انسان کی مدد کی جائے!
سندھ اور پنجاب پولیس سے اپیل ہے کہ زاہد حسین میمن کی فوری بازیابی کے لیے اقدامات کیے جائیں، تاکہ یہ مظلوم شخص اپنے بچوں کی گود میں واپس لوٹ سکے۔

18/08/2025

17/08/2025

فالو کریں follow me
یہ کیا ہو رہا ہے سنگھت

  🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
07/05/2025

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

22/03/2025

یہ ویڈیو یمن کے باغیوں کی ہے لوگ جھوٹ بول رہے ہیں بلوچوں کا بول کر

Address

Taunsa
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Baloch official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share