Tehseen عباس

Tehseen عباس جانم

28/05/2024

مل ہی جائے گی منزل بھٹکتے بھٹکتے 👎
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں 💙

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک  قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منص...
03/03/2024

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟
افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا یہ نوٹ کیساہے ؟ اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ بڑا نوٹ تھا قادیانی بولا یہ تو اعلیٰ چیز ہےمولانا صاحب نےفرمایا جب اتنی اعلی چیز ہےتو اِسے عام کرنا چاہئے ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کرکےعام کرتا رہونگا قادیانی جج بولا یہ کام اگر آپ نےکیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنا دیتا ہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں اس تحریر کی ہر صاحبٍ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ہوگا۔ ‎

18/02/2024

انمول تو نہیں ہیں ہم 😔
مگر یہ یاد رکھنا
ہمارے بعد شاید کوئی ہم جیسا ملے🙅🙏💔

17/02/2024

تم نے جانا ہے تو چلو جاؤ 😢
مگر یاد رکھنا
لوٹنے والوں کے وہ رتبے نہیں رہتے 🙏💔

10/02/2024

شودے پی ٹی أی آلے
مٹھایاں زہر تھیندیاں ڈسدن

Address

Kalu Wala DakKhana Nutkani
Taunsa

Telephone

+923437565523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehseen عباس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share