Mouj Masti

Mouj Masti فقط اذیتوں کا کارواں ہے زندگی 💔

29/04/2025

سندھ پولیس بچوں سے دعا کروا رہی تھی کہ بچے نے کہا یا اللہ رشوت لینے والوں کو تباہ و برباد کردے
باقی آپکے سامنے ہے۔🫣🫣
اور کرائیں بچوں سے دعا 👇

Please🥺
24/04/2025

Please🥺

23/04/2025

Sheikh cat Sahab😂

Abu Sajad, Abu Wissam, Mansoor Jan, Sadiq Khan, اویس احمد نقشبندی, Ayub Khan Kaka G, Nòor Baz, Ali Hamza, Hafiz Iftikhar Bittani, مصطفى البصراوي, Chaudhary Nasir, Maisal Khan

22/04/2025

میرے خیال میں پانی کی جگہ ڈیزل نکلنے والا ہے 🤣🤣

22/04/2025

جب میرا دوست مسجد سے نئی جوتی شاٹ کر لے🤣🤣

مفتی صاحب، BMW اور حقیقت کیا ہے؟حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ غلط فہمیاں گردش کر رہی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ا...
17/04/2025

مفتی صاحب، BMW اور حقیقت کیا ہے؟

حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ غلط فہمیاں گردش کر رہی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ان غلط فہمیوں میں سب سے بڑی یہ ہے کہ مفتی صاحب نے اسرائیلی گاڑی استعمال کی ہے۔ آئیے حقیقت جانتے ہیں۔

سب سے پہلے تو یہ بات واضح کر دی جائے کہ BMW اسرائیلی کمپنی نہیں بلکہ ایک جرمن آٹو کمپنی ہے جو عالمی سطح پر اپنی معیاری اور پائیدار گاڑیوں کے لیے جانی جاتی ہے۔ اس کمپنی کا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں۔

دوسری بات یہ کہ جس BMW میں مفتی صاحب کو دیکھا گیا، وہ مفتی صاحب کی ذاتی گاڑی نہیں ہے۔ دراصل مفتی صاحب بطور مہمان خیبر پختونخوا تشریف لائے تھے تو ایک شخص نے اپنی ذاتی گاڑی ان کی خدمت میں پیش کی تاکہ انہیں بہترین انداز میں خوش آمدید کہا جا سکے۔ یہ ایک عزت و احترام کا مظہر تھا، نہ کہ عیش و عشرت کا کوئی نمونہ۔

لہٰذا لوگوں سے گزارش ہے کہ بغیر تحقیق کے کسی پر تنقید کرنے سے گریز کریں۔ علمائے کرام ہماری دینی شناخت اور رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔ ایسی باتوں سے نہ صرف بدگمانی پھیلتی ہے بلکہ سچائی دب جاتی ہے۔

Dear Zindagi😊🤕
15/04/2025

Dear Zindagi😊🤕

15/04/2025

Me and my Friend 2050😂😂

Address

17
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mouj Masti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share