Abdullah Tangi

Abdullah Tangi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Tangi, Tangi.

دوست اور دوستی___کے__بارے___میں_کچھ_اشعار لکھتا ہو❤️🌹دوست کے بارے میں شاعری محبت، وفا، اور خلوص کے جذبات کو بیان کرتے ہی...
11/08/2025

دوست اور دوستی___کے__بارے___میں_کچھ_اشعار لکھتا ہو❤️🌹
دوست کے بارے میں شاعری محبت، وفا، اور خلوص کے جذبات کو بیان کرتے ہیں،،
دوست زندگی کا وہ خوبصورت رشتہ ہے جس میں بغیر کسی غرض کے محبت اور ساتھ کا وعدہ ہوتا ہے،،یہاں کچھ اشعار دوستوں کے بارے میں پیش ہیں:

دوست ہو تو ایسا ہو کہ سایہ بن جائے✌️
غموں میں خوشی کا سہارا بن جائے۔

دوستی کے دیپ جلتے رہیں💯🌹،
دلوں کے فاصلے مٹتے رہیں۔

دوستی کا رنگ کبھی پھیکا نہ پڑے،
یہ وہ رشتہ ہے جو ہمیشہ جگمگائے۔

دوستی وہ چراغ ہے جو کبھی بجھتا نہیں،❤️
یہ وہ خوشبو ہے جو کبھی مٹتی نہیں۔

پیارے دوستو کے ساتھ اسریت میں یادگار لمحے 💫
اللہ تعالٰی تمام دوستوں کو سلامت رکھے

آمین ثم امین یا رب العالمین،،

ᩣシ

زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقاموہ پھر نہیں آتے ، وہ پھر نہیں آتےپھول کھلتے ہیں، لوگ ملتے ہیں، مگرپت جھڑ میں جو پھو...
08/08/2025

زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام
وہ پھر نہیں آتے ، وہ پھر نہیں آتے

پھول کھلتے ہیں، لوگ ملتے ہیں، مگر
پت جھڑ میں جو پھول مرجھا جاتے ہیں
وہ بہاروں کے آنے سے کھلتے نہیں
کچھ لوگ اک روز جو بچھڑ جاتے ہیں
وہ ہزاروں کے آنے سے ملتے نہیں
عمر بھر چاہے کوئی پكارا کرے ان کا نام
وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے

آنکھ دھوکہ ہے، کیا بھروسہ ہے، سنو
دوستو، شک دوستی کا دشمن ہے
اپنے دل میں اسے گھر بنانے نہ دو
کل تڑپنا پڑے یاد میں جن کی
روک لو، روٹھ کر ان کو جانے نہ دو
بعد میں پیار کے چاہے بھیجو ہزاروں سلام
وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے

صبح آتی ہے، رات جاتی ہے، یونہی
وقت چلتا ہی رهتا ہے ركتا نہیں
ایک پل میں یہ آگے نکل جاتا ہے
آدمی ٹھیک سے دیکھ پاتا نہیں
اور پردے پر منظر بدل جاتا ہے
ایک بار چلے جاتے ہیں، جو دن رات صبح شام
وہ وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے

Udas poetry - اداس شاعری Kashif Jan Taimur Khan Fawad Ali ᩣシ

With شادیزئی سیدان سپورٹس – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
08/08/2025

With شادیزئی سیدان سپورٹس – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

کبھی آبیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر 🥀😔       کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم 🥀🌹Follow.your.child - دعاء كرسو...
07/08/2025

کبھی آبیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر 🥀😔

کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم 🥀🌹
Follow.your.child - دعاء كرسون

Following Abdul Halim Nasurullah Shaikh Udas poetry - اداس شاعری

جب تک خود پر نہ گزرے  💝🤫۔۔💞😏 🌼💘دوسروں کی تکالیف کا اندازہ نہیں ہوتا 😔🌹
06/08/2025

جب تک خود پر نہ گزرے 💝🤫۔۔💞😏
🌼💘دوسروں کی تکالیف کا اندازہ نہیں ہوتا 😔🌹

🏵️💯💯دولت سے جو دوست بنے، وہ دوست ہی نہیںسچ تو یہ ہے کہ دوست سے بڑھ کر کوئی دولت نہیںاور پھر                 کچھ 🧑‍🤝‍🧑دوس...
05/08/2025

🏵️💯💯دولت سے جو دوست بنے، وہ دوست ہی نہیں
سچ تو یہ ہے کہ دوست سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں

اور پھر
کچھ 🧑‍🤝‍🧑دوست دوست نہیں
بلکہ❤️‍🩹 دل کا سکون ہوتے ہیں❣️ ᩣシ
✨❣️ FOR MY BEST FRIEND 🥰❣️

دوست کے نام ..جگری دوست  ۔🍒____🦋❤️🦋____🍒کون   کہتا    ہے ہ کہ  دوستی   برباد  کرتی     ہے -ہم  جیسے   دوست   ہو   تو   د...
04/08/2025

دوست کے نام ..
جگری دوست ۔

🍒____🦋❤️🦋____🍒

کون کہتا ہے ہ کہ دوستی برباد کرتی ہے -
ہم جیسے دوست ہو تو دنیا یاد کرتی ہے

|| ہماری دوستی شاعری کی محتاج نہیں ||

✨ || ہماری دوستی خود ایک مثال ہے||
|||دوست اور ستارے ایک جیسے ہوتے ہیں||
||چاہے کتنے ہی طویل فاصلوں پر ہوں|||
|||ان کی روشنی آپ تک پہنچتی رہتی ہے|||

💝💝🌹🌹💓💓💞💞✌️✌️🤝🤝💖💖

03/08/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 👋👋👋🤝🌹💞💝

اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو، تو دوسروں کی خوشی کا سبب بنو۔ 💝🌹🙈

میری طرف سے تمام نئے فالورز آنے والے کو خوش آمدید کہتی ہوں۔۔🌷🩺 ❤️❤️
03/08/2025

میری طرف سے تمام نئے فالورز آنے والے کو خوش آمدید کہتی ہوں۔۔🌷🩺 ❤️❤️

02/08/2025

الحَمْدُ ِلله
Instal 8 kw Off grid Solar system in tangi 🤝🔥🌹 MOB NO : 0315. 9212655 🌹⚒️🛠️🔨💯

Address

Tangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Tangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share