tando Muhamad Khan

tando Muhamad Khan pigeons lover

01/03/2026
30/01/2026

30 جنوری2026ء) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں فتح پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کرکٹ شائقین کو مبارکباد دی ہے۔ جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شاہینوں بالخصوص بالرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹیم اگر یونہی لگن سے محنت کرتی رہی تو پوری سیریز جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایک عرصے بعد آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف میچ میں فتح بلاشبہ کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی، ان کی ٹیم اور کوچز بھی اس فتح پر لائق تحسین ہیں۔ وزیر اعظم نے سیریز کے آئندہ میچز کےلئے بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شاہینوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔\932

28/01/2026

28 جنوری2026ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے ملحقہ علاقے سندر روڈ پر تیز رفتار کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہوگیا۔
(جاری ہے)

تیز رفتار کنٹینر کی ٹکرکے نتیجے میں18 سالہ محسن علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جبکہ اس کا دوست بلال شدید زخمی ہو گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ کنٹینر ڈرائیور کی تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا۔ زخمی بلال کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے کنٹینر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

25/01/2026

Marbles teal🦆.

25/01/2026

25 جنوری2026ء) ایران کے قریب سمجھی جانے والی شیعہ جماعتوں پر مشتمل اور عراقی پارلیمنٹ کے سب سے بڑے بلاک کوآرڈینیشن فریم ورک نے نوری المالکی کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کردیا۔
(جاری ہے)

اتحاد نے ایک بیان میں کہا کہ گہری اور طویل مشاورت کے بعد کوآرڈینیشن فریم ورک نے اکثریت کے ساتھ جناب نوری المالکی کو سب سے بڑے پارلیمانی بلاک کے امیدوار کے طور پر وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کی بنیاد ان کا سیاسی و انتظامی تجربہ اور ریاست کو چلانے میں ان کا کردار ہے۔نوری المالکی اس سے قبل 2006 سے 2014 کے درمیان دو مدتوں کے لیے حکومت کے سربراہ رہ چکے ہیں، جس دوران عراق کی جدید تاریخ کے اہم واقعات پیش آئے۔ اسی دوران امریکی افواج کا انخلا، فرقہ وارانہ خانہ جنگی اور ملک کے شمالی و مغربی حصوں کے وسیع علاقوں پر داعش کا قبضہ ہوا تھا۔

25/01/2026

آخر کار مسئلہ حل ہوا یا نہیں محمد خان شاک میں پائیپ لائین لگانے کا؟

Address

Tando Muhamad Khan
Tando Muhammad Khan
44010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tando Muhamad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category