Nobita Sizuku

  • Home
  • Nobita Sizuku

Nobita Sizuku Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nobita Sizuku, Art, Faisalabad, .

"انقلاب کوئی دستر خوان نہیں جس پر بیٹھ کر کھایا جائے  وہ تو قربانی اور خون مانگتا ہے۔"چی گویرا ⚔️
13/07/2026

"انقلاب کوئی دستر خوان نہیں جس پر بیٹھ کر کھایا جائے
وہ تو قربانی اور خون مانگتا ہے۔"

چی گویرا ⚔️

13/07/2026

‏میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں مگر تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے
تم اُن خیالوں میں شامل ہو جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا
تم میری خاموش دعاؤں ادھورے خوابوں
دل کے سب سے محفوظ گوشے میں رہتے ہو
تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا
یہاں تک کہ تم بھی نہیں

میں اُس شخص کی کیفیت کو اچھی طرح جانتا ہوں جو رات بھر اکیلے اپنے خیالات سے لڑتا ہے...!!
13/07/2026

میں اُس شخص کی کیفیت کو اچھی طرح جانتا ہوں جو رات بھر اکیلے اپنے خیالات سے لڑتا ہے...!!

کوئی انسان آپ کو معاف بھی نہیں کرتا اور بدلہ بھی نہیں لیتا، تو یاد رکھیں وہ بدلہ آپ سے فطرت لے گی...!!
13/07/2026

کوئی انسان آپ کو معاف بھی نہیں کرتا اور بدلہ بھی نہیں لیتا، تو یاد رکھیں وہ بدلہ آپ سے فطرت لے گی...!!

آپ پانی سے متعلق ایک ہزار کتابیں پڑھ کر بھی تیر نہیں سکتے۔۔۔۔تیراکی سیکھنی ہے تو پانی میں اُترنا ہوگا۔۔🖤
12/07/2026

آپ پانی سے متعلق ایک ہزار کتابیں پڑھ کر بھی تیر نہیں سکتے۔۔۔۔تیراکی سیکھنی ہے تو پانی میں اُترنا ہوگا۔۔🖤

تسلسل سے چلنے والا انسان ایک دن اپنی قسمت سے ضرور ملتا ہے، راستہ مسافر کا ساتھ دیتا ہے...!!
12/07/2026

تسلسل سے چلنے والا انسان ایک دن اپنی قسمت سے ضرور ملتا ہے، راستہ مسافر کا ساتھ دیتا ہے...!!

12/07/2026

"دوسروں کے درد کو اپنا درد سمجھو۔ یہی انقلاب کی پہلی سیڑھی ہے"
چی گویرا

میں تمہیں دس بار معاف کر سکتا ہوں لیکن تم پر بھروسہ صرف ایک بار کروں گا ❤️~ جبران خليل جبران
12/07/2026

میں تمہیں دس بار معاف کر سکتا ہوں لیکن تم پر بھروسہ صرف ایک بار کروں گا ❤️
~ جبران خليل جبران

پُر سکـــــــــون زنــــــدگی کا رازمحدود تعلقات ۔ محدود توقعاتمحـــــدود خواہشـــــات
12/07/2026

پُر سکـــــــــون زنــــــدگی کا راز
محدود تعلقات ۔ محدود توقعات
محـــــدود خواہشـــــات

"باتوں سے کون سیکھتا ہے، سب کو ایک حادثہ ضروری ہے."
11/07/2026

"باتوں سے کون سیکھتا ہے، سب کو ایک حادثہ ضروری ہے."

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nobita Sizuku posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share