Talhar Waly

Talhar Waly follow page friends��

11/01/2026

موٹروے پولیس مجرم پکڑتے ہوئے ‼️ پورا فلمی سین کبھی نہ دیکھا سنا ہو گا 😂

01/02/2025

شداد پور
حادثہ کا شکار ہونے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کی سی سی ٹی ویڈیو منظر عام پر آگئی

21/08/2024

‏کراچی کارساز روڈ پر یہ میڈم نشے کی حالت میں تیز گاڑی چلاتے ہوئے اپنے لینڈ کروزر سے پانچ لوگوں کو کچل دیا۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.

09/08/2024

*قدرت ہمیں مسلسل جگا رہی ہے لیکن ہم کہاں جاگیں گے..*

گجرات کے راجکوٹ سے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ درحقیقت جام کنڈورہ کے اجوالا گاؤں میں 800 فٹ گہرے بورویل میں زیادہ دباؤ کی وجہ سے موٹر اور پائپ دونوں ہوا میں اڑ گئے۔ اتنا ہی نہیں بورویل کی پوری پائپ لائن باہر آگئی۔

28/07/2024

کلڻ تي پاپندي آهي 🤣🤣🤣🤣🤣

12/06/2024

قربانی کے جانوروں میں 2024 کا نیا فراڈ ۔

چھوٹا یا بڑا کوئی سا بھی جانور لیں تو پہلے اسے اچھی طرح اس طریقے سے چیک کر لیں ۔ #

10/06/2024

جب یہی بات سندھ یا بلوچستان کے لوگ کہتے ہیں تو ان پر لسانیت تعصب صوباٸی کارڈ کے الزام لگتے ہیں۔ ہم تو شروع سے کہتے ارہے ہیں داہانی اور زاہد محمود کو قومیت کی وجہ سے وہاب ریاض نے ڈراپ کیا جو کہ ایک کٹر تعصب پرست سندھ دشمن ہے۔ اس کرکٹ بورڈ اور ٹیم کے اندر سیاست سازش سفارش کلچر کو سابق چیٸرمین سے زیادہ کوٸی نہیں جان سکتا۔ نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ اور ٹیم کا تو پوسٹ مارٹم کرکے بلکل اسکا ناکارہ ڈھانچہ ظاہر کردیا کہ کس طرح موجودہ اس ٹیم میں پختون اور پنجابی گروپس لسانی سیاست کرکے جان بوجھ کر میچز ہار رہے ہیں۔ یہی بات سکندر بخت نے بھی کہی تھی کی شاہین گروپ جسکو شاہد افریدی لیڈ کررہا ہے وہ ورلڈکپ میں لاہوری گروپ یعنی بابر اعظم کو ہرواٸیں گے۔ حب الوطنی ملک قوم اور مسلمان اپس میں بھاٸی ہیں یہ پھکی صرف سندھ اور بلوچستان والوں کو کھلائی جاتی ہے جبکہ ڈالرز کمانا سیاست کرنا عالمی سطح پر نماٸندگی کرنا عیش عشرت کرنا اور اپنے صوبے کے نااہل نالاٸقوں کو میرٹ کے برعکس اگے لانا یہ پنجاب اور کےپی والوں کے حصے میں ہے۔ اور پھر جب اپنے ہی گھر میں اگ لگتی ہے تو نجم سیٹھی جیسے لوگوں کو سچ بولنا پڑتا ہے۔ حقیقت میں عوام کے اندر نچلی سطح پر لسانی تفریق عصبیت نہیں ہے مگر جب ادارے اور انکے سربراہان سرکاری سطح پر لسانی تفریق کو بطور پالیسی اپناٸیں گے تو پھر اسکے ثمرات دیر سویر عوام میں بھی پھلنے پھولنے لگتے ہیں۔

23/05/2024

Mach Kacheri Kay baad .Baraf kacheri
😜🤗😜

15/05/2024

Happiness is a state of mind.
Happiness is not in luxury.
゚ خوش رہنے کے لئے دولتمند ہونا ضروری نہیں

Address

Talhar
Talhar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talhar Waly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category