AMJAD ALI

AMJAD ALI anesthesiologist

08/03/2025
زندگی گزارنے کے کچھ اہم ترین اُصول:1- کسی بھی انسان کی عادت نہ ڈالیں۔2- یہاں کوئی بھی آپ کے ساتھ ہمیشہ نہیں رہنے والا۔3-...
24/09/2024

زندگی گزارنے کے کچھ اہم ترین اُصول:

1- کسی بھی انسان کی عادت نہ ڈالیں۔

2- یہاں کوئی بھی آپ کے ساتھ ہمیشہ نہیں رہنے والا۔

3- آج جو آپ کا دوست ہے، وہ کل آپ کا دشمن بن جائے گا۔

4- آپ کے راز وہ گولیاں ہیں، جو اگر آپ دوسروں کو دیں گے تو ایک دن وہ ان گولیوں کو پستول میں بھر کر آپ پر چلا دیں گے اور آپ کو مار ڈالیں گے۔

5- صرف تین چیزیں ایسی ہیں، جن پر آپ ہمیشہ بھروسہ کر سکتے ہیں اور یہ آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔ آپ کی جیب، آپ کی صحت اور سب سے بڑھ کر آپ کا الله۔

6- اپنی ضروریات ہمیشہ دوسروں سے خفیہ رکھیں۔

7- آپ سے مُسکرا کر بات کرنے والا ہر شخص آپ سے محبت نہیں کرتا۔

8- ہر وہ شخص جو آپ سے کہتا ہے۔۔۔ "ڈئیر، پیارے، عزیز"، آپ سے سچی محبت نہیں کرتا (ٹی وی اینکرز روزانہ ہمیں "پیارے سامعین" کہہ کر مخاطب کرتے ہیں اور ہم میں سے کسی کو بھی نہیں جانتے نہ ہم سے محبت کرتے ہیں)۔

9- اپنی کئیر کریں، اپنے ذہن اوردل کو اپنی خوشی کا ذریعہ بنائیں، آپ کو کبھی افسوس نہیں ہو گا۔

10- تھوڑے دیوانے بن کر زندگی سے لطف اندوز ہوں، کیونکہ عقلمند لوگ جلدی مر جاتے ہیں۔

11- اپنے چھوٹے چھوٹے مشاغل اور شوق پایہ تکمیل تک پہنچائیں، چاہے وہ دوسروں کو معمولی ہی لگیں۔

12- اپنے لیے کبھی بھی سہارا تلاش نہ کریں۔

13- آپ دوسروں کے ساتھ ہمدرد اور مہربان ہیں تو کبھی بھی یہ مَت سوچیں کہ بدلے میں دنیا بھی آپ کے ساتھ حُسنِ سُلوک کرے گی۔

14- ایک دن آپ کو احساس ہو گا کہ آپ اپنے سوچ سے سے زیادہ پریشان رہتے تھے اور یہ کہ الله تعالیٰ نے آپ کے لیے ہر اس چیز کا بہترین بندوبست کر دیا ہے۔ اور وہ چیزیں آپ کو دیں، جن کی آپ نے کبھی اُمید اور خواہش بھی نہ کی تھی۔

#حیا

چکدرہ لوئر دیر کی مقام پر سعودی عرب اور دیگر ممالک کیلئے میڈیکل سنٹر کی منظوری دی گئی اور باقاعدہ طور پر میڈیکل سنٹر لسٹ...
16/07/2024

چکدرہ لوئر دیر کی مقام پر سعودی عرب اور دیگر ممالک کیلئے میڈیکل سنٹر کی منظوری دی گئی اور باقاعدہ طور پر میڈیکل سنٹر لسٹ میں شامل کیا گیا
انشاءاللہ لوئر دیر اور پورے ملاکنڈ ڈویژن، باجوڑ کی عوام کو اب پشاور اور اسلام آباد میڈیکل کیلئے جانے سے چھٹکارا مل جائے گا..

DHQ hospital timargara orthopedic o.t
24/06/2024

DHQ hospital timargara orthopedic o.t

‏پیرامیڈیکس کے حقوق کی جنگ 💪 متحدہ پیرامیڈیکس کے سنگ💪‏ پیرامیڈیکس بھائیوں جاگو اپنے حقوق کے لیے، حق پرست متحدہ پیرامیڈیک...
14/06/2024

‏پیرامیڈیکس کے حقوق کی جنگ 💪
متحدہ پیرامیڈیکس کے سنگ💪
‏ پیرامیڈیکس بھائیوں جاگو اپنے حقوق کے لیے، حق پرست متحدہ پیرامیڈیکس کو سپورٹ کرو۔دیر پائین کے تمام پیرامیڈیکس بھائیوں سے التماس ہیں کہ آنے والا پیرامیڈیکس الیکشن میں پیرامیڈیکس کی عزت اور وقار کو بحال کرنے ،سیاسی اقربہ پروری اور تعصب سے پاک ،پیرامیڈیکس سروس سٹرکچراور پروموشن ،ریسک الاونس،پیرامیڈیکس کےلئے ہاسٹل کی مسائل کو حل کرنے،اور پیرامیڈیکس کی حقوق کےلئے لڑنے والےقیادت متحدہ پیرامیڈیکس کی حق میں اپنا قیمتی ووٹ استعمال کریں۔شکریہ
منجانب۔۔امجد علی

Xcito college of chakdara
11/06/2024

Xcito college of chakdara

Address

Talash
18700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMJAD ALI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share