Dosti 11 Garr

Dosti 11 Garr Cricket lover 🏏

09/10/2024
Best player of the Fsl  event faisalabadڈینجر مین حسن پینڈا پہلے میچ سے لیکر فائنل تک تباہ کن بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہو...
22/09/2024

Best player of the Fsl event faisalabad
ڈینجر مین حسن پینڈا پہلے میچ سے لیکر فائنل تک تباہ کن بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن کا تاج اپنی ٹیم کو پہنانے میں کامیاب
یوں تو اسد شاہ بھی لاجواب کھیلے مگر چھکوں اور چوکوں کی تعداد میں حسن پینڈا سبھی کھلاڑی دور دور رہے
حسن پینڈا تین درجن چھکے لگا کر شایقین کرکٹ کے دل جیت لیے

 #انشاءاللہ ۔۔۔۔بشرط زندگی بفضل خدا  سالانہ خان گروپ کرکٹ میلہ ٹہی
22/09/2024

#انشاءاللہ ۔۔۔۔
بشرط زندگی بفضل خدا
سالانہ خان گروپ کرکٹ میلہ ٹہی

Super stars of talagang 💝آپکی فیورٹ جوڑی ؟؟؟؟وقاص زیبیوقار دانیلارا علی کوٹیرہ شعیب عقیل
21/09/2024

Super stars of talagang 💝
آپکی فیورٹ جوڑی ؟؟؟؟
وقاص زیبی
وقار دانی
لارا علی کوٹیرہ
شعیب عقیل

اکثر جب کوئی بڑا ٹورنمنٹ کسی گراؤنڈ میں اختتام ھوتا ھے تو بشمول انتظامیہ کے سب لوگ آرام سکون کرتے ھیں کل یہاں پے ہزاروں ...
17/09/2024

اکثر جب کوئی بڑا ٹورنمنٹ کسی گراؤنڈ میں اختتام ھوتا ھے تو بشمول انتظامیہ کے سب لوگ آرام سکون کرتے ھیں کل یہاں پے ہزاروں کا مجمع تھا آج ویرانی ھے لیکن سب سے خوش آئیند بات دیول انتظامیہ نے بغیر آرام سکون کیئے سب سے پہلے اس گراؤنڈ کی ایسے صفائی کی کے ہر آنکھ دیکھنے والی حیران رہ گئی کمال کر دیا مری دیول والو🌹

جی تلہ گنگ والا تلہ گنگ کی سرزمیں پر پہلی دفعہ آرہا ہے کراچی کا شہزادہ دورِ حاضر کا ٹاپ رینیکنگ بلے باز ٹیپ بال پر آج کل...
16/09/2024

جی تلہ گنگ والا تلہ گنگ کی سرزمیں پر پہلی دفعہ آرہا ہے کراچی کا شہزادہ دورِ حاضر کا ٹاپ رینیکنگ بلے باز ٹیپ بال پر آج کل راج کر رہا ہے جہاں جا رہا ہے کسی بھی بالرز کو نہیں چھوڑ رہا میری مُراد رضا چانڈیو♥️
Welcome Bhai👈🏏👈🏼

الغازی کرکٹ کلب بھرپور نے بھی اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیاکیسی لگی یہ سائیڈ؟
16/09/2024

الغازی کرکٹ کلب بھرپور نے بھی اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا
کیسی لگی یہ سائیڈ؟

15/09/2024

جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو انہیں برا نہیں کہتے میں نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا ہے اور کوشش کرتا ہوں کہ عمل بھی کروں

Cricket lover 🏏

10/09/2024

ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﺪﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﻮﮐﯿﺪﺍﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﭼﻮﮐﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﺻﺮﻑ ﭼﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﮈﺍﮐﻮ ﮨﯽ کیا ﮐﺮتے ہیں۔

لاوا فٹبال ٹورنامنٹآج دوسرے پول سے پہلی خوش نصیب ٹیم ڈھوک گاڑ جس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔۔
06/09/2024

لاوا فٹبال ٹورنامنٹ
آج دوسرے پول سے پہلی خوش نصیب ٹیم ڈھوک گاڑ جس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔۔

King Champion At Attack tournament
05/09/2024

King Champion At Attack tournament

Address

Talagang Chakwal
Talagang
480090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dosti 11 Garr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category