Entertainment

Entertainment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Entertainment, Chakwal, Talagang.

28/12/2024

*‏تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ یہ ہے ... کہ انسان نے اپنے آپ سے بری طرح شکست کھائی ہے .......!!!*💞💞💞

Razi

Right 👍
28/09/2021

Right 👍

‏احساس کی آخری حد ختم ہو چکی 🙏😢اسماعیل محمد ہادی ایک غریب اور  بےگھر انسان جو روزانہ گلی میں پھرنے والے بھوکے آوارہ کتوں...
11/05/2021

‏احساس کی آخری حد ختم ہو چکی 🙏😢
اسماعیل محمد ہادی ایک غریب اور بےگھر انسان جو روزانہ گلی میں پھرنے والے بھوکے آوارہ کتوں کو کھانا کھلاتے تھے کل رات جب وہ گلی کے کنارے پہ لگے اپنے بستر پہ سوئے تو اگلی صبح کا سورج دیکھنے کے لیے نہ اٹھ سکے . جبکہ کتے اپنے محسن کے اچانک‏بچھڑنے پہ اسکی لاش پہ حسرت و یاس کی تصویر بنے لپٹے نظر آ رہے ہیں اس لیے تو کہتے ہیں بد نسلے سجن نالوں کتا نسل دا پال لو چنگا ہوندا 😞
اتنی محبت
Jojo Razzi

ننھے بچوں کے سوالات سے ڈر جاتا ہوں !جیب خالی ہو تو میں دیر سے گھر جاتا ہوں.💔😥 ِ_غم
16/02/2021

ننھے بچوں کے سوالات سے ڈر جاتا ہوں !

جیب خالی ہو تو میں دیر سے گھر جاتا ہوں.💔😥
ِ_غم

‏گونگا باپ بھیک مانگنے کی بجائے ریڑھی کھینچتا ھے اور بیٹی بھاؤ تاؤ کرکے سودا بیچتی ھے۔میری طرف سے دل والا لائک ❤️❤️❤️❤️K...
12/02/2021

‏گونگا باپ بھیک مانگنے کی بجائے ریڑھی کھینچتا ھے اور بیٹی بھاؤ تاؤ کرکے سودا بیچتی ھے۔
میری طرف سے دل والا لائک ❤️❤️❤️❤️
Khudra asy logon ke help kia krain bajyaa k fzool kamo ma paisy ziaaa krian JazakAllah shaukriya ❤️ pOst axhi lagaa tu share zaror krin

31/01/2021
اماں کہتی تھیں لڑکیاں شیشہ ہوتی ہیں، اور محبت انکی کمزوری، ان سے نہیں کھیلتے، یہ قتلِ عمد ہے میرے نزدیک شیشے کو معمولی س...
18/01/2021

اماں کہتی تھیں لڑکیاں شیشہ ہوتی ہیں، اور محبت انکی کمزوری، ان سے نہیں کھیلتے، یہ قتلِ عمد ہے میرے نزدیک شیشے کو معمولی سی بھاپ بھی چھُو جائے تو دھندلا جاتا ہے، جو ہمارا “صرف” ہوتا ہے انکا “بس” ہوتا ہے....🙃

💕

سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح ا...
29/10/2020

سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا
لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس ہی بٹھا دیا
باہر جب اس لڑکی کا والد اُسے لینے آیا تو چوکیدار نے کہہ دیا کہ آپ کی بچی تو جا چکی ہے
جب والد چلا گیا تو چوکیدار نے اُسے کہا کہ آپ کے ابو آجائیں گے تم ٹینشن نہ لو اور اندر کلاس میں جا کر بیٹھ جاؤ جب کوئی آئے گا تو میں تمہیں اطلاع کر دوں گا _
لڑکی پریشانی کے عالم میں کلاس میں جا کر انتظار کرنے لگی تو چُپکے سے چوکیدار نے کمرے کا دروازہ لاک کر دیا _
پھر وہ ہوس کے پُجاری تینوں لڑکے آ گئے ، پہلے ایک نے جا کر زبردستی زیادتی کی پھر دوسرے نے بھی ..
لیکن جب تیسرا لڑکا اُس کم سِن لڑکی سے اپنی پیاس بُجھانے اندر داخل ہوا تو آگے اُس بچی کو دیکھ کر اس کی سانسیں رُک گئیں اور پتھر کی طرح ساکت ہو گیا ...
جانتے ہو کیوں ۔۔؟؟؟
کیونکہ آگے وہ لڑکی اُس لڑکے کی بہن تھی !!

لوگوں کی بہن بیٹیوں کو داغدار کرنے والو سنو ! ایک نہ ایک دن تمہاری بہن بیٹیوں کے ساتھ بھی ویسا ہی ہو گا کیونکہ یہ ایک قرض ہے جو چُکانا ہی پڑتا ہے...
بقول امام شافعی رحمہ الله

کوہاٹ!ڈوبتے بھائی کو بچانے کے لئے چار بہنوں نے پانی میں چھلانگ لگا دی بھائی کے لیے چاروں بہنیں اللہ کو پیاری ہو گئیں... ...
26/08/2020

کوہاٹ!
ڈوبتے بھائی کو بچانے کے لئے چار بہنوں نے پانی میں چھلانگ لگا دی بھائی کے لیے چاروں بہنیں اللہ کو پیاری ہو گئیں... بہنوں کا رشتہ تو پھر ایسا رشتہ ہوتا ہے جو کسی قیمت بھی اپنے بھائیوں کا دکھ نہیں دیکھ سکتیں.. اللہ پاک ان سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.

*مرد ھوّس کا پجاری**جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے**پیدائش پر یہی مرد اس کے ...
09/08/2020

*مرد ھوّس کا پجاری*

*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے*
*پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔*
*باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔*
*اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے*
*واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے*
*ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے*
*اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے*
*اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''*

*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے*
*اور کیوں نا ھو؟*

*کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے۔*

*جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات سے نواز دیتی ھے کہ کھلے گوشت کی حفاظت نہیں کتوں بلوں کے منہ سینے چاہیے ھیں*

*ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر ساڑھے چارہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر کھلے بال جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ھوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے*

*"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو*

*ھم نے سرِبازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"*

*مرد*

*میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ھے اور ان کے بعد ھمارا کیا ھوگا؟ میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بازارعید کی شاپنگ کرنے گئی اور ایک فیملی کو دیکھا جن کے ھاتھوں میں شاپنگ بیگز کا ڈھیر تھا اور بیوی شوہر سے کہہ رھی تھی کہ میری اور بچوں کی خریداری پوری ھوگئی آپ نے کرتا خرید لیا آپ کوئی نئی چپل بھی خرید لیں جس پر جواب آیا ضرورت ہی نہیں پچھلے سال والی کونسی روز پہنی ھے جو خراب ھوگئی ھوگی، تم دیکھ لو اور کیا لینا ھے بعد میں اکیلے آکر اس رش میں کچھ نہیں لے پاؤں گی۔ ابھی میں ساتھ ھوں جو خریدنا ھے آج ھی خرید لو۔*
*میں نے مرد کا ایثار تب محسوس کیا جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کے لئے بھی تحفہ لایا، میں نے مرد کا تحفظ تب دیکھا جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا۔ میں نے مرد کا ضبط تب دیکھا جب اس کی جوان بیٹی گھر اجڑنے پر واپس لوٹی تو اس نے غم کو چھپاتے ھوئے بیٹی کو سینے سے لگایا اور کہا کہ ابھی میں زندہ ھوں لیکن اس کی کھنچتی ہوئے کنپٹیاں اور سرخ ھوتی ھوئی آنکھیں بتارھی تھیں کہ ڈھیر تو وہ بھی ھوچکا، رونا تو وہ بھی چاہتا ہے لیکن یہ جملہ کہ مرد کبھی روتا نہیں ھے اسے رونے نہیں دیگا۔*
Jojo Razi

Address

Chakwal
Talagang
0332

Telephone

+923368130253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share