Aqib javed official

Aqib javed official Creating content that speaks louder than words. Welcome to my digital world!"

10/05/2026

Workout eating healthy 😀
ملک تقی اعوان

📌 : پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری!وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 27 شہروں میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ 🛒اب سبز...
04/05/2026

📌 : پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 27 شہروں میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ 🛒
اب سبزیاں اور پھل ملیں گے مزید سستے نرخوں پر ✔️
✅ اوپن مارکیٹ سے 40٪ تک کم
✅ ڈی سی ریٹ سے 18٪ کم
🚚 5 کلومیٹر تک فری ہوم ڈیلیوری
دیہات اور شہروں میں آسان خریداری کے لیے "سہولت آن دی گو بازار" بھی قائم کیے جائیں گے۔
عوام کو ریلیف دینے کی طرف ایک اور بڑا قدم 🇵🇰
📢 Hashtags:












🚨 بریکنگ نیوز: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا۔ پٹرول اور ڈ...
30/04/2026

🚨 بریکنگ نیوز: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!
وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نئی قیمتیں ایک نظر میں:
⛽ پٹرول:
اضافہ: 6 روپے 51 پیسے
نئی قیمت: 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر
⛽ ڈیزل:
اضافہ: 19 روپے 39 پیسے
نئی قیمت: 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر
قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ ابھی رخصتی نہیں کر سکے، وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زک...
29/04/2026

ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ ابھی رخصتی نہیں کر سکے، وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کروائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں اہل ہونے پر دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکیں گے

درخت لگائیں، زمین بچائیں! 🌱🌍اس فرق کو خود دیکھ لیں! جہاں گھاس اور سبزہ موجود ہے، وہاں درجہ حرارت 31.3°C ریکارڈ ہوا ہے 🌡️...
22/04/2026

درخت لگائیں، زمین بچائیں! 🌱🌍
اس فرق کو خود دیکھ لیں! جہاں گھاس اور سبزہ موجود ہے، وہاں درجہ حرارت 31.3°C ریکارڈ ہوا ہے 🌡️، لیکن جہاں سبزہ نہیں ہے، وہاں تپش 40.4°C تک جا پہنچی ہے۔ 🔥☀️
یہ 9 ڈگری کا واضح فرق اس بات کا ثبوت ہے کہ درخت اور ہریالی ہماری زمین کے لیے کتنی ضروری ہیں۔ اپنی تپتی ہوئی زمین کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ پودے اور سبزہ لگائیں۔ 🌳🏡

Kya bijli key barhte hue bill aapko pareshan kar rahey hain? Layen CROSS AIR Hybrid AC jo chalta hai bijli aur DC dono p...
22/04/2026

Kya bijli key barhte hue bill aapko pareshan kar rahey hain? Layen CROSS AIR Hybrid AC jo chalta hai bijli aur DC dono par! Gaon walon key liye ab khas ri'ayat aur behtareen quality! Aik hee AC, do kam! Aaj hee order karen: [03041667648].

ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی: اصفہان کی سڑکوں پر مسلح خواتین کا احتجاجایران اور امریکہ کے درمیان جاری تن...
21/04/2026

ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی: اصفہان کی سڑکوں پر مسلح خواتین کا احتجاج
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری تناؤ نے اس وقت ایک نیا رخ اختیار کر لیا جب اصفہان میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں خواتین کی بڑی تعداد جدید اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئی۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی دھمکیوں کے جواب میں، ان برقعہ پوش خواتین نے کلاشنکوف، ایم فور (M4A1) اور راکٹ لانچروں جیسے ہتھیار اٹھا کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے "مرگ بر امریکہ" کے بینرز اٹھا رکھے تھے اور امریکی پالیسیوں کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ یہ مناظر خطے میں پیدا ہونے والی سنگین صورتحال اور عوامی غصے کی عکاسی کر رہے ہیں۔ #ایران #اصفہان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کردیا لیکن ساتھ ہی بحری ناکا بندی جاری رکھنے کا بھی اع...
17/04/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کردیا لیکن ساتھ ہی بحری ناکا بندی جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

صدر ترمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ

امریکی صدر نے ایک اور پوسٹ میں اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے اور کاروبار اور مکمل آمد و رفت کے لیے تیار ہے۔

جب تک ایران کیساتھ 100 فیصد معاہدہ نہیں ہوتا بحری ناکابندی برقرار رہے گی ترمپ

صدر ٹرمپ نے کہا کہ لیکن ایران کے حوالے سے بحری ناکہ بندی پوری طاقت اور مؤثر انداز میں

برقرار رہے گی اور یہ اسی وقت تک جاری رہے گی جب تک ایران کے ساتھ ہمارا 100 فیصد معابده نہیں ہوتا۔

ٹرمپ نے کہا کہ یہ عمل بہت تیزی سے مکمل ہونا چاہیے کیونکہ زیادہ تر نکات پہلے ہی طے پا چکے ہیں۔ اس معاملے پر آپ کی توجہ کا شکریہ ٹرمپ کا پاکستان اور اس کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بھی شکریہ ادا کیا۔

صدر ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منير

زبردست شخصیات ہیں۔ایک اور ٹروتھ سوشل کی پوسٹ میں ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا 2-B بمبار طیاروں کے ذریعے پیدا ہونے والی تمام نیوکلئیر ڈسٹ حاصل کرے گا۔ اس معاہدے میں کسی بھی صورت شکل یا طریقے سے کوئی رقم کا لین دین نہیں ہوگا۔

امریکا ایران کا افزودہ یورینیم حاصل کرے گا، کسی قسم کی مالی ادائیگی نہیں ہوگی صدر ٹرمپ

ٹرمپ نے کہا کہ یہ معاہدہ کسی بھی طور پر لبنان سے مشروط نہیں ہے، تاہم امریکا علیحدہ طور پر لبنان کے ساتھ کام کرے گا اور حزب اللہ کے معاملے کو مناسب انداز میں نمٹائے گا۔

اسرائیل اب لبنان پر مزید بمباری نہیں کرے گا: ٹرمپ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل اب لبنان پر مزید بمباری نہیں کرے گا۔ امریکا نے اسے ایسا کرنے سے سختی سے روک دیا ہے۔ اب بہت ہو چکا!

اس کے علاوہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ اب جبکہ آبنائے ہرمز کا معاملہ ختم ہو چکا

ہے، مجھے نیٹو کی طرف سے فون آیا اور پوچھا گیا کہ امریکا کو کسی مدد کی ضرورت ہے؟ میں نے اُن سے کہہ دیا کہ اب دور ہی رہیں جب واقعی ضرورت تھی تو کسی کام کے نہیں تھے، محض ایک کاغذی شیر Paper Tiger) ثابت ہوئے!

سعودی عرب، متحده عرب امارات اور قطر کا ان کی عظیم بهادری اور مدد پر شکریہ ادا کرتا ہوں: ٹرمپ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران نے امریکا کی

مدد سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹا دی ہیں یا ہٹا رہا ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، کمی کا اعلان جلد...
17/04/2026

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، کمی کا اعلان جلد کیا جائے گا

اسلام آباد و راولپنڈی میں تمام بس اڈے بند کرنے کا فیصلہ واپس، تمام بس اڈے کھول دیئے گئے
17/04/2026

اسلام آباد و راولپنڈی میں تمام بس اڈے بند کرنے کا فیصلہ واپس، تمام بس اڈے کھول دیئے گئے

آج رات  11 بجے سے راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 26 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہراولپنڈی اسلام آباد سے دیگر اض...
16/04/2026

آج رات 11 بجے سے راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 26 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد سے دیگر اضلاع کو جانے والی پبلیک ٹرانسپورٹ، ٹریفک معطل رہے گی

دیگر اضلاع سے راولپنڈی اسلام آباد آنے والی ٹریفک بھی معطل رہے گی

راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ بحال رہے گی

Address

Mohla Imam Bargah Post Office Khas Dandi Destrict Chakwal Tehsil Talagang
Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib javed official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category