SAb KUCH CHLTA HAIN

SAb KUCH CHLTA HAIN This Page is for general purpose where everyone can find all types of post Like sports News, funny v

15/09/2022
26/08/2022

Kpk matta swat

12/08/2022
07/08/2022

(بہترین تجارت).
دوپہر کے وقت مارکیٹ گیا تو ایک بابا جی زمین پر بالٹی اور لیموں لیے بیٹھے شکنجی بیچ رہے تھے۔ ارد گرد شکنجی اور جوس والی رہڑیاں تھیں جہاں رش تھا۔ میں نے ایک گلاس بنانے کا کہا تو معلوم ہوا کہ وہ بول نہیں سکتے اور سماعت سے بھی محروم ہیں۔ شکنجی پینے کے بعد میں نے حلق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
" واہ ❤️ مزہ ہی آ گیا ۔۔ ٹھنڈا کر دیا" ۔ وہ خوش ہو کر میری طرف دیکھتے رہے۔ کتنے کا گلاس ہے ؟ انہوں نے کاغذ میرے سامنے کر دیا جس پر "تیس روپے" درج تھا۔ میں نے سو روپے دیئے اور چلا گیا۔ پیچھے آ کر میری کمر پر ہاتھ رکھ کر ستر روپے آگے بڑھا دیئے۔ میں نے کہا آپ رکھ لیں یہ آپ کے ہی ہیں۔ پہلے میری طرف پھر آسمان کی طرف دیکھا اور واپس چلے گئے ۔۔۔۔

کچھ دیر بعد گھر سے کچھ کپڑے آنے تھے میں وہ لینے گیا۔ کنڈیکٹر سے پیسے پوچھے تو کہنے لگا آپ اس بار ایسے ہی لے جائیں۔ مجھے حیرت ہوئی کیوں کہ پچھلی مرتبہ سامان کے تین سو روپے دیئے تھے۔ میرے زور دینے پر اس نے کہا آج مجھے کسی اور کا سامان لانے پر خاصے پیسے ملے ہیں۔ آپ کے سامان کے پیسے لینے کا دل نہیں میں خوشی سے کہہ رہا ہوں۔۔ مجھے فوراً سے بابا جی یاد آئے ۔۔ یہ شاید یقین کی بات ہے یہ کوئی زنجیر ہے شاید ۔۔۔

میں اکثر ایسا کرتا ہوں کہ میرے وائلٹ میں کم پیسے رہ جائیں تو کسی مزدور یا دہاڑی دار کو دے دیتا ہوں۔ ایک مرتبہ میرے پاس صرف ایک ہزار روپے تھے اور مجھے شاید بارہ ہزار روپے کی ضرورت تھی۔ میں نے کچھ دیر سوچا اور پھر سامان لا کر امی کو دے دیا کہ چاول تو بنا دیں۔ پھر پیکٹ بنا کر بائیک پر نکل گیا ۔ راستے میں کوڑا چننے ، رکشے والے اور رہڑی والوں کو دے کر گھر آ گیا۔ آپ یقین کریں ابھی ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا تھا کہ مجھے ایک کال آئی۔ سیشن کی ڈیل طے ہوئی اور ایڈوانس پندرہ ہزار روپے میرے اکاؤنٹ میں شفٹ کر دیئے گئے۔۔۔

میں موبائل فون ایک طرف رکھ کر مسکرانے لگا اور مجھے بابا اکرام گجر کی بات یاد آئی " وسیم پتر! ہم سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ایک کے بدلے ہمارے دس دیتا ہے جب کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ایک کے بدلے اپنے دس واپس کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے دس کا حساب دنیا کا کوئی ریاضی دان یا کیلکولیٹر نہیں کر سکتا" ۔ یہ عادت والد صاحب سے لی ، کاروبار میں نقصان ہو جاتا یا کوئی بڑی پریشانی آتی تو والدہ سے کہتے چاول بنا کر بانٹ دو ، یا پھر کسی رشتے دار یا جاننے والے کی طرف راشن بھیجا کرتے تھے۔ تب میں سوچتا تھا کہ ایک تو نقصان اور پھر ابو ہیں کہ ۔۔۔۔

آپ کسی کا وہ مسئلہ یا پریشانی حل کر دیجیے جو آپ کے اختیار میں ہے تو اللہ تعالیٰ آپ کی وہ پریشانی ختم کر دیں گے جو آپ کے اختیار میں نہیں ہے۔ آپ کے بڑے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ بانٹنے والے تقسیم کرنے والے بن جائیں تو آپ کے بگڑے کام بھی بن جائیں گے۔
محبتیں سلامت رہیں
اللہ پاک کرم کرے
اللہ ہمہ امین❤️

23/05/2022

MashAllah

15/05/2022

Look at these kids.Don't let them out alone🙂🙂

11/05/2022
11/04/2022

Protest against nawaz in england

10/04/2022

جو بندہ اس وقت بھی کپتان کے ساتھ کھڑا ہے صرف وہی فالو کریں باقی نہیں
Like and share

💪🇵🇰✌️

10/04/2022

جو بندہ اس وقت بھی کپتان کے ساتھ کھڑا ہے صرف وہی فالو کریں باقی نہیں
💪🇵🇰✌️

Address

Swata
19071

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923475236827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAb KUCH CHLTA HAIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share