•zamand Katani Pakhtoon•√

•zamand Katani Pakhtoon•√ The Page about Katani Pakhton People History you can find information about katani people here

16/06/2026
15/06/2026

چیئرمین تحصیل شرینگل شاہ ولی خان گریال حیاگے دونوں فریقین کے مابین سیز فائر معاہدہ کے بعد تفصیلات بتا رہے ہیں

06/06/2026

سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان کا دیر نوابی مقبرے کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔۔

05/06/2026

📢 تعارفی سروے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام کاٹنی بھائیوں سے درخواست ہے کہ باہمی تعارف اور اپنے علاقوں، اقوام اور خیلوں کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے کے لیے اس مختصر سروے میں حصہ لیں۔

براہِ کرم کمنٹ میں درج ذیل معلومات لکھیں:

📍 علاقہ / ضلع:
👥 قوم:
🏷️ خیل:

مثال:

📍 سوات
👥 کاٹنی
🏷️ لاکمیر خیل

آپ کی شرکت ہمارے لیے اہم ہے۔ شکریہ!

دیر بالا دیر لوئر کہ دو رہنما جو کہ سن 70 سے صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پر کامیاب ہوئے تھے ان کے دور ہر ممبر صوبائی اسمبل...
13/05/2026

دیر بالا دیر لوئر کہ دو رہنما جو کہ سن 70 سے صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پر کامیاب ہوئے تھے ان کے دور ہر ممبر صوبائی اسمبلی کی جو عزت احترام تھا آج اس پرفتن دور میں کسی ممبر کی عزت نہیں ہے ڈاکٹر محمد یعقوب خان مرحوم حاجی امان اللہ خان کاٹنی مرحوم اللہ دونوں کی کامل مغفرت فرمائے آمین

17/04/2026

خان روشن خان بابا کا ایوارڈان بیٹا وصول کررہاہے

14/04/2026

Abdu Qadar katani from Dir

14/04/2026

Malak Asad katani from sharingal dir

Address

Swat
Swat
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when •zamand Katani Pakhtoon•√ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to •zamand Katani Pakhtoon•√:

Share

Category