Village Vlog

Village Vlog Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Vlog, Comedy Club, Swat.

Vlogs | 🎤 Podcasts | 😄 Funny | 💡 Motivational | 🌍 Travel
Real stories, daily fun & inspiration
Follow now for amazing content! ❤️

Visit my Tiktok Account Ubaid Official

tiktok.com/

24/09/2026

اس ویڈیو میں آپ توروالی زبان میں مٹلتان کی قدیم تاریخ، ثقافت اور یہاں کی تاریخی اہمیت کے بارے میں جانیں گے۔ مٹلتان کی سرزمین اپنے منفرد تاریخی ورثے، روایات اور خوبصورت ثقافت کی وجہ سے ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ آئیے، توروالی زبان میں مٹلتان کی تاریخ کو قریب سے جانتے ہیں۔

18/09/2026

ایشمل صرف ایک بچی نہیں تھی، وہ ہم سب کی بیٹی تھی۔

مدین میں 9 سالہ ایشمل کے ساتھ پیش آنے والے مبینہ زیادتی اور قتل کے دلخراش واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ ملزم گرفتار ہے، لیکن عوام کا مطالبہ ہے کہ مقدمے کی کارروائی شفاف اور تیز رفتار طریقے سے مکمل کی جائے اور جرم ثابت ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔

آج بحرین میں ہونے والا احتجاج اسی مطالبے کی آواز ہے کہ ایشمل کو انصاف ملنا چاہیے، متاثرہ خاندان کو انصاف ملنا چاہیے اور ہمارے بچوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

یہ احتجاج کسی سیاسی مفاد کے لیے نہیں، ایک معصوم بچی کے انصاف کے لیے ہے۔

ایشمل کے لیے انصاف — قانون کے مطابق فوری اور شفاف انصاف۔

17/09/2026

مدین جاتے ہوئے ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے راستے میں زندگی کے حوالے سے بہت خوبصورت اور سبق آموز باتیں کیں۔ سوچا، کیوں نہ یہ قیمتی باتیں آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کروں۔ شاید کسی کے لیے یہ الفاظ ایک خوبصورت سبق بن جائیں۔

15/09/2026

🔧 ہر تعمیر اور مرمت کی ضرورت، ایک ہی جگہ! 🛠️

مدین چیل روڈ پر موجود ہمارے بھائی کی ہارڈویئر کی دکان پر تعمیرات، مرمت اور گھریلو ضروریات سے متعلق مختلف سامان دستیاب ہے۔

معیاری سامان، مناسب قیمت اور بہترین سروس — سب کچھ ایک ہی جگہ۔
اگر آپ کو ہارڈویئر کا کوئی سامان چاہیے تو مدین چیل روڈ پر اس دکان کا وزٹ ضرور کریں۔

📍 مقام: مدین چیل روڈ
🛠️ معیار • مناسب قیمت • بہترین سروس

12/09/2026

مدین کی معصوم بچی ایشمال کے ساتھ ہونے والے مبینہ ظلم کے واقعے نے ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تحقیقات مکمل طور پر شفاف ہوں اور اگر ملزم پر جرم ثابت ہو جائے تو اسے قانون کے مطابق ایسی سزا دی جائے جو دوسروں کے لیے بھی عبرت بنے۔

ایشمال کے خاندان کو انصاف ملنا چاہیے۔ ہماری معصوم بچیاں اور بچے محفوظ ہوں، یہ صرف حکومت نہیں بلکہ پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے۔

ایشمال کے لیے انصاف چاہیے!

#مدین

07/09/2026

میاں سید علی شاہ باچا کا آخری دیدار

06/09/2026

میاں سید علی شاہ باچا کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے لیے خوازہ خیلہ کی جانب روانہ ہیں۔

03/09/2026

کراچی سے آئے ہوئے تبلیغی جماعت کے مہمانوں کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ

02/09/2026

محمد خالق کوہستانی کالام میں کوہستانی جرگے سے خطاب کر رہے ہیں

Address

Swat
123456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category