Saier Thoughts

Saier Thoughts تصور کو مجسم____کر لیا ہے!!!
اِدھر سوچا، اُدھر وہ رُو بُرو ہے!!!

09/02/2022

‏ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا___!!

یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے___!!♨

AOMY

18/01/2022

‏گزشتہ رات بھی ، تارے گنے گئے صاحب !!
کہ نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں.

😎

18/01/2022

*رشتوں میں اداکاری نہیں وفاداری والے معاملات رکھیں ، اپنی چالاکیاں ان پر مت آزمائیں ، جنہیں آپ سے بے انتہا الفت ہو* ❤️😊

🥀

15/01/2022

❤ تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے ❤

#𝚂𝚑𝚉𝚍 🥀

07/01/2022

#𝚂𝚑𝚉𝚍

04/01/2022

اے پہ مھالونو کی اودہ خلقو
ساسکی دا باران درزی کہ نہ درزی

𝙰𝚘𝚖𝚢🥀

02/12/2021

کب اڑ جائیں معلوم ہی نہیں
خواب، خوشبو اور تتلیاں

AOMY

21/11/2021

میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی

مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے
تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن کے قریں سہی

تیرا در تو ہم کو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی

Sheh'Zad Aom Khan
Aesthetic LFM 🥰

08/10/2021

دن تو کٹ جاتا ہے شہرکی رونق میں*🌹

جب شام ہوتی ہےتو خدا کی قسم❤️
بچھڑے بہت یاد آتے ہیں🥺

AomY 😍

20/09/2021

تم "جنت کے پتے" پڑھتی ہو
کبھی "گزرے مراحل" پڑھتی ہو!!
کیا میری یاد نہیں آتی تم کو؟؟
جب تم "ناول" پڑھتی ہو؟؟
میں ہوں شیدائی "ساغر" کا
میں "محسن" کا دیوانہ ہوں!!
مگر کر کے ادھورا تم مجھکو
اب "لاحاصل" پڑھتی ہو!!
مقتول کی کوئی خبر نہیں
افسانہ "قاتل" پڑھتی ہو!!
کر دی میری آنکھ سمندر
اور اب "ساحل" پڑھتی ہو!!
میں کب کا پڑھ کے بھول گیا
یہ جو تم "پیر کامل" پڑھتی ہو!!
میں اب ان میں حقیقت دیکھتا ہوں
تم جسے سمجھ کر "ناول" پڑھتی ہو!!

°AOMyㇱ

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saier Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share