ILYAS ALI

ILYAS ALI Helping people is first and last vision of our channel.

حکمرانوں! دیکھو لو عوام کیا چاہتے ہیں؟؟ تم لیوی ختم نہیں کرو گے ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے
22/08/2026

حکمرانوں! دیکھو لو عوام کیا چاہتے ہیں؟؟
تم لیوی ختم نہیں کرو گے
ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے

20/08/2026
20/08/2026

حکومتی غنڈہ گردی مزید نہیں چلے گی
عوام کو ریلیف دینا پڑے گا ۔۔۔
عوام کا سمندر دھرنے میں شریک

19/08/2026

پشاور آج راشہ راشہ حافظ راشہ کی نعروں سے گونج اٹھا۔
🔥
دیکھنا ایک دن انقلاب آئے گا
ان شا اللہ۔

07/08/2026

حافظ نعیم الرحمن نے
9 اگست کو چاروں صوبوں کے گورنر ہاوس کی سامنے دھرنوں کا اعلان کردیا
🔥

05/08/2026

میٹرک میں فیل ہونے والے طلباءمایوس نہ ہوں آپ ہی تو ہمارے مستقبل کے سیاستدان اور سرکاری ٹھیکیدار ہیں اور یہ ملک آپ نے سنبھالنا ہیں

04/08/2026

مٹہ چوک میں جماعت اسلامی کے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے۔ریاست اور صوبائی و مرکزی حکومت ہمیں امن دے۔

سوات تحصیل کبل خود کش دھماکہالخدمت فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم صدر اسد اللہ کی قیادت میں سینٹرل ایمرجنسی ہسپتال میں موجود ۔رضاک...
02/08/2026

سوات تحصیل کبل خود کش دھماکہ
الخدمت فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم صدر اسد اللہ کی قیادت میں سینٹرل ایمرجنسی ہسپتال میں موجود ۔
رضاکار کی بڑی تعداد اس وقت خون عطیہ کر رہے ہیں

02/08/2026

کبل تھانے گیٹ کے سامنے دھماکہ " پولیس سمیت متعدد شہری بری طرح زخمی " مزید معلومات جاری ہے

کبل تھانے گیٹ کے سامنے دھماکہ " پولیس سمیت متعدد شہری بری طرح زخمی " مزید معلومات جاری ہے۔۔
02/08/2026

کبل تھانے گیٹ کے سامنے دھماکہ " پولیس سمیت متعدد شہری بری طرح زخمی " مزید معلومات جاری ہے۔۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILYAS ALI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to ILYAS ALI:

Shortcuts

Share

Category