GREEN SWAT

GREEN SWAT GREEN SWAT TRAVEL AGENCY

Alhamdulillah our new branch   کلین وے مین پاور ریکروٹنگ ایجنسی
31/10/2025

Alhamdulillah our new branch
کلین وے مین پاور ریکروٹنگ ایجنسی

Interested boysCome fast
13/01/2025

Interested boys
Come fast

UK WORK PERMIT urgent process come fast and go fast GREEN SWAT TRAVEL AGENCY
10/01/2025

UK WORK PERMIT
urgent process come fast and go fast
GREEN SWAT TRAVEL AGENCY

In trusted log rabta karlay
09/01/2025

In trusted log rabta karlay

رحیم یار خان والا پیکج نہیں تو
08/01/2025

رحیم یار خان والا پیکج نہیں تو

08/01/2025
06/01/2025
06/01/2025
سعودی ایئرلائن ’فلائی اے ڈیل‘ نے پاکستان کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیاسعودی عرب کی معروف کم قیمت ایئرلائن فلائی ...
31/12/2024

سعودی ایئرلائن ’فلائی اے ڈیل‘ نے پاکستان کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا

سعودی عرب کی معروف کم قیمت ایئرلائن فلائی اے ڈیل نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ پروازیں 2 فروری 2025 سے شروع ہوں گی اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور تجارتی شہر جدہ سے کراچی کے درمیان دو بار ہفتہ وار دستیاب ہوں گی۔

فلائی اے ڈیل کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق کراچی کے لیے یہ نئی سروس سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ثقافتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

پروازوں کی بکنگ اور سفر کی آسانی
کراچی کے لیے فلائی اے ڈیل کی پروازوں کے ٹکٹ ایئر لائن کی موبائل ایپ، ویب سائٹ اور مقامی ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے دستیاب ہیں جو مسافروں کو سفر کی بہتر منصوبہ بندی میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔
فلائی اے ڈیل کی ترقی اور عالمی نیٹ ورک میں توسیع
صرف سات سال قبل قائم ہونے والی فلائی اے ڈیل کئی مقامات تک اپنے نیٹ ورک کو پھیلانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔
فلائی اے ڈیل اس وقت دبئی، عمان، استنبول اور قاہرة کے لیے اپنی پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔ ان مقامات کے بعد اب فلائی اے ڈیل سعودی عرب کے مختلف شہروں جیسے ریاض، جدہ اور دمام سمیت دیگر شہروں کے لیے پروازیں آپریٹ کرتی ہے اور اپنے نیٹ ورک کو مزید بڑھا رہی ہے۔
کراچی کے لیے فلائی اے ڈیل کی پروازوں کا آغاز کمپنی کی عالمی سطح پر رابطوں کو بڑھانے اور اپنے نیٹ ورک کی توسیع کی حکمت عملی کا اہم حصہ ہے۔
0092300 0594409

"وقت نے ایک بار پھر دلھن بنا دیا"پی آئی اے پینٹ ہونے کے بعد اپڈیٹ ہو گئے ہیں
27/12/2024

"وقت نے ایک بار پھر دلھن بنا دیا"
پی آئی اے پینٹ ہونے کے بعد اپڈیٹ ہو گئے ہیں

Address

Swat

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923309183768

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GREEN SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share