Love Pakistan

Love Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Love Pakistan, Swat.

28/08/2025

دریائے چناب سیلاب گجرات 😭

سوات (بیورورپورٹ) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے پرائیویٹ سیکرٹری احسان علی میر BS 17 کو اسسٹنٹ ٹو کمشنر ملاکنڈ ڈویژن تعینات کردی...
28/08/2025

سوات (بیورورپورٹ) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے پرائیویٹ سیکرٹری احسان علی میر BS 17 کو اسسٹنٹ ٹو کمشنر ملاکنڈ ڈویژن تعینات کردیا گیا احسان علی میر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

28/08/2025

پنجاب کے بھائیوں نے خیبر پختون خواہ کے لئے دعائیں کی ھیں مدد کے لئے بھی آئے تھے خیبرپختونخواہ میں جب سیلاب آیا آج ان بھائیوں پر مشکل وقت آیا ھے اللہ ھمارے بھائیوں کی مدد فرمائے بلوچستان پنجاب سندھ خیبرپختونخواہ کشمیر گلگت بلتستان سب کو پورے پاکستان کو اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھے اور سارے مسلمان ممالک کی مدد فرمائے آمین

پشاور: سیلاب زدگان کیلئے چیریٹی میچ، سابق کپتان بابر اعظم بھی اِن ایکشن ہوں گےSee more..
28/08/2025

پشاور: سیلاب زدگان کیلئے چیریٹی میچ، سابق کپتان بابر اعظم بھی اِن ایکشن ہوں گے
See more..

28/08/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
ٹرائی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کل رات 8 بجے کھیلا جائے گا 🏏
انشاءاللہ

🤲❤️
28/08/2025

🤲❤️

ٹک ٹاک لائیو جیسے پلیٹ فارم کے ذریعے فحاشی عام کی جا رہی ہے یہ صرف انفرادی گناہ نہیں بلکہ اجتماعی عذاب کو دعوت دینا ہے
27/08/2025

ٹک ٹاک لائیو جیسے پلیٹ فارم کے ذریعے فحاشی عام کی جا رہی ہے یہ صرف انفرادی گناہ نہیں بلکہ اجتماعی عذاب کو دعوت دینا ہے

27/08/2025

ہیڈ مرالہ میں اس وقت نو لاکھ 70 ہزار کیوسک پانی گزررہاہے۔

27/08/2025
27/08/2025

بعض اوقات لگتا ہے میچور ہو جانا ہی اداسی کا دوسرا نام ہے۔

Address

Swat

Telephone

+923439832620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share