Voice Of Sheikh Dheri

Voice Of Sheikh Dheri Aslam U Alikum. Aslam u alkum friends and walcom voice Of Sheikh Dheri like page and fallow for dayli updates.

Food Department Khyber Pakhtunkhwa Deputy Commissioner Swabi Deputy Director Food. Food Swabi: Dated. 03-07-2023.Today's...
03/07/2023

Food Department Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Swabi
Deputy Director Food.
Food Swabi: Dated. 03-07-2023.
Today's Price Lists.

ضلع صوابی کے گاؤں شیخ ڈھیری سے تعلق رکھنے والا منظور نامی نوجوان کل 01/07/2023 سے لاپتہ ہیں دعا کرے منظور حان صحیح سلامت...
03/07/2023

ضلع صوابی کے گاؤں شیخ ڈھیری سے تعلق رکھنے والا منظور نامی نوجوان کل 01/07/2023 سے لاپتہ ہیں دعا کرے منظور حان صحیح سلامت گھر واپس آ جائے
منظور کے بارے میں معلومات دینے کیلئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
03434354968
03339445334

بائیکاٹ رمضان ٹرانسمیشن دین ہمیشہ دین داروں سے سیکھیں اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں ۔
23/03/2023

بائیکاٹ رمضان ٹرانسمیشن
دین ہمیشہ دین داروں سے سیکھیں
اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں ۔

یہ کیا جہالت ہے؟ انگریزی کے امتحان میں اس قدر بیہودہ سوال کی کیا منطق ہے؟ یہ مادر پدر آزاد ذہن کا فتور ہمارے نوجوانوں کو...
20/02/2023

یہ کیا جہالت ہے؟ انگریزی کے امتحان میں اس قدر بیہودہ سوال کی کیا منطق ہے؟ یہ مادر پدر آزاد ذہن کا فتور ہمارے نوجوانوں کو برباد کر رہا ہے!!
اگر پرچوں میں یہ حالت ہے تو کلاس روم کا ماحول کیسا ہوتا ہو گا؟

گدھے کا آج کل کیا ریٹ چل رہا ہے کہیں بعد میں یہ بھی مہنگے نہ ہوجائیں ۔۔!!!
19/02/2023

گدھے کا آج کل کیا ریٹ چل رہا ہے کہیں بعد میں یہ بھی مہنگے نہ ہوجائیں ۔۔!!!

19/02/2023

ریلوے کے ٹکٹوں کےئے اب دور جانا نہیں پڑے گے بلکہ آپ کے شہر صوابی میں بھی اب ریل کے ٹکٹ دستیاب ہونگے۔
19/02/2023

ریلوے کے ٹکٹوں کےئے اب دور جانا نہیں پڑے گے بلکہ آپ کے شہر صوابی میں بھی اب ریل کے ٹکٹ دستیاب ہونگے۔

یہ عورت سوئٹزر لینڈ میں ایک پارلیمنٹ کی MNA ہیں، جب ایک صحافی نے اس خاتون سے پوچھا کہ آپ بچے کے لئے کوئی نوکرانی کیوں نہ...
19/02/2023

یہ عورت سوئٹزر لینڈ میں ایک پارلیمنٹ کی MNA ہیں، جب ایک صحافی نے اس خاتون سے پوچھا کہ آپ بچے کے لئے کوئی نوکرانی کیوں نہیں رکھ لیتیں، تو اس خاتون کا جواب یہ تھا کہ میں بچے کے لیے آیا افورڈ نہیں کر سکتی، اور میں پارلیمنٹ کی کاروائی کے بعد ایک بیکری میں ملازمت کرتی ہوں اور اس سے اپنے گھر کا خرچہ چلاتی ہوں، یہ ہے سوئٹزر لینڈ کی ایک MNA ۔

لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، میں ظالموں م...
19/02/2023

لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، میں ظالموں میں سے تھا۔
❤❤❤❤❤❤












127 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر 1.5 کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر ساتھ 6 گنر بٹھا کر پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا...
19/02/2023

127 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر 1.5 کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر ساتھ 6 گنر بٹھا کر پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ہے.عجیب مذاق ہے.

اے د ښار مېنځ کښې اوسېدونکي اشنا وايه کنهزمــــــونږ د کـــلي دا کوڅې درباندې څنګه لګيســـتاســـــو د ښار د نلکو ګرمې وي...
05/08/2022

اے د ښار مېنځ کښې اوسېدونکي اشنا وايه کنه
زمــــــونږ د کـــلي دا کوڅې درباندې څنګه لګي

ســـتاســـــو د ښار د نلکو ګرمې ويشېدلې اوبۀ
زمـونږ.د بڼ د خـــــوا چينې درباندې څنګه لـــګي

ستـــاسو د ښار د کارخــــــــانو د مشيننانو درزا
زمـــونږ ستار زمونږ نغمې درباندې څنګه لــــګي

ستـاسو په ښار کښې وي د ناستې يو وړه کوټڼې
زمـــونږ د کــلي دا حجرې درباندې څنګه لــــګي

ستاسو په ښار کښې وي هر وخت د کـاروبار خبرې
زمـــونږ د زوړ بــوډا قېصې دربــاندې څنګه لګي

ستاسو د ښار د ګاډو شور لوګي لوګي ســړکونه
زمـــــونږ فضا زمونږ وږمې درباندې څنګه لـــګي

ګرانه اشنا زمـــــونږ نه وينې وينې زړونۀ يوســـه
ښار ته زمـــونږ نه د احلاص دا سرۀ ګلونه يوســه

صوابی:*کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کا 23واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے* *ریجنل پولیس آفیسر ...
05/07/2022

صوابی:
*کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کا 23واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے*

*ریجنل پولیس آفیسر مردان، کمشنر مردان، ڈی پی او صوابی، ڈی سی صوابی اور دیگر افسران کی کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی برسی کے موقع پر شہید کے قبر پر حاضری, پھولوں کے گلدستے بھی رکھے*

*پولیس افسران اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئے دعا مانگی*

*کیپٹن کرنل شیر خان نے 05 جولائی 1999 کو کارگل کے مقام پر بہادری سے وطن عزیز کی خاطر دشمنوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی تھی جس پر انہیں پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا*

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 05 جولائی کو کارگل کے معرکے میں جرات اوربہادری کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیرخان شہید کا 23 واں یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام سے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں آج ان کے آبائی علاقے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسر مردان یاسین فاروق، کمشنر مردان جبار شاہ ، ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان ، ڈپٹی کمشنر صوابی کیپٹن(ر) ثناء اللہ ، ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز نورالامین خان و دیگر عسکری حکام اور لواحقین شرکت کی۔اس موقع پر پولیس افسران اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی اور قبر پر پھولوں کے گلدستے رکھے۔

کیپٹن کرنل شیر خان شہید 05 جولائی 1999 کو کارگل کے مقام پر وطن عزیز کی خاطر دلیری سے لڑتے ہوئے شہادت کا اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوئے تھے جس پر انہیں پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے بھی نوازا گیا۔

کیپٹن کرنل شیرخان وہ شیرتھے کہ جب دھاڑے تو دشمن بھی دہل کر رہ گیا، ان کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا۔.

Address

Sheikh Dheri Swabi
Swabi
23570

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Sheikh Dheri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share