YarHussain Kalee

YarHussain Kalee entertainment

   فرانسیسی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ہیں۔ ان کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان ۔ اس وقت یہ دنیا کے سب سے مہنگے ترین ک...
05/05/2021


فرانسیسی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ہیں۔ ان کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان ۔ اس وقت یہ دنیا کے سب سے مہنگے ترین کھلاڑی تھے۔ مشہور انگلش کلب مانچسٹر یونائٹیڈ کے ساتھ وابستہ ہیں۔ جمعرات کو AS Roma کے ساتھ میچ تھا۔ اس دوران افطار کا وقت ہوگیا۔ سارے کیمروں کا رخ پوگبا کی طرف ہوگیا۔ وہ گراونڈ کی ایک سائیڈ میں بیٹھ کر روزہ کھولنے لگے۔ نصف منٹ کیلئے ریفری نے میچ روک دیا۔ پھر وہ کھیل میں شریک ہوگئے۔ پھر دلچسپ بات یہ کہ اس میچ میں افطاری کے بعد 75ویں منٹ میں پوگبا نے گول داغ کر ٹیم کو میچ جتوا بھی دیا۔ میچ کے بعد RMC چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی ہاں، میرا روزہ تھا، میں بیٹھ کر کھجور اور مشروب سے افطار کر رہا تھا، روزے سے میرا رب مجھے قوت عطا کرتا ہے، جیسے کہ آپ نے دیکھا، یعنی گول۔۔۔ manutd.com کو انٹرویو دیتے ہوئے پال پوگبا نے کہا کہ روزے کا میرا چھ سات برسوں کا معمول ہے۔ ورلڈکپ میچوں کے دوران بھی میں نے روزہ نہیں چھوڑا۔ سلام ہے ایسے ایمان داروں پر جو دولت، شہرت اور عزت کے اوج ثریا پر پہنچ کر بھی روزہ نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔ ❤❤

29/04/2021

Address

Swabi

Telephone

+923119744799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YarHussain Kalee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to YarHussain Kalee:

Share