Mr Perفect .

Website

Mr Perفect . my interest Only Imran Khan 🇧🇫💖

18/08/2026

Pashtun tiktoker aysha gilamana ||M3Y2TR||

14/08/2026

1947 سے پہلے ہم جن کے غلام تھے وہ "گورے" بھی تھے اور "انسان" بھی
🔥
آج ہم جن کے غلام ہیں وہ "کالے" بھی ہیں اور "خنزیر" بھی۔۔۔

14/08/2026

Happy Independence Day neighbour 😘😍❤️

12/08/2026

Bycott independence

اچھا، مطلب *1 ہفتہ پہلے تک ٹھیک تھا* اور کھاد + پانی بھی دیا تھا۔ اب ایسا ہو گیا ہے تو 90% چانس ہے کہ یہ *کھاد کا جھٹکا ...
25/07/2026

اچھا، مطلب *1 ہفتہ پہلے تک ٹھیک تھا* اور کھاد + پانی بھی دیا تھا۔

اب ایسا ہو گیا ہے تو 90% چانس ہے کہ یہ *کھاد کا جھٹکا / Fertilizer burn* یا *پانی کی زیادتی سے جڑ خراب* ہوئی ہے۔

*کیا ہوا ہو گا؟*
1. *کھاد زیادہ ڈال دی*
- اگر 1 ہفتہ پہلے یوریا یا NPK زیادہ ڈالا ہو تو جڑیں جل جاتی ہیں
- اوپر کے پتے سب سے پہلے پیلے ہو کر جھلس جاتے ہیں

2. *پانی لگاتار دینے سے جڑ میں فنگس*
- کھاد کے بعد اگر روز پانی دیا ہو تو جڑ گل جاتی ہے
- اوپر سے پودا سوکھتا نظر آتا ہے حالانکہ نیچے سے کونپلیں آ رہی ہیں

اچھی بات یہ ہے کہ *تنے اور نیچے نئی شاخیں ہری ہیں*۔ مطلب پودا ابھی مرا نہیں ہے۔

*ابھی کیا کریں - فوری بچاؤ پلان*

*Step 1: کھاد کا اثر ختم کریں*
- تنے کے ارد گرد 1 فٹ گولائی میں خوب پانی لگائیں تاکہ اضافی کھاد نیچے چلی جائے
- اگلے 3 ہفتے تک کوئی کھاد بالکل مت دیں

*Step 2: سوکھی شاخیں کاٹ دیں*
- جو شاخیں بالکل پیلی/خشک ہیں انہیں کاٹ دیں
- کٹ والی جگہ پر مٹی + گوبر کا لیپ یا کاپر پاؤڈر لگا دیں

*Step 3: جڑوں کو طاقت دیں*
- *Humic acid* یا *گوبر کی پرانی کھاد* 2 کلو ڈالیں۔ یہ جڑ ٹھیک کرتی ہے
- *پانی*: ہفتے میں 2 بار۔ مٹی خشک ہو تب ہی دیں۔ انگلی ڈال کر چیک کریں

*Step 4: پتوں پر اسپرے*
- 1 لیٹر پانی + 1 چمچ *Epsom Salt* + 4-5 قطرے لیکوڈ ڈش واش
- شام کو پتوں پر اسپرے کریں۔ یہ پتے جلدی ہرے کرے گا

*اہم بات*
اگلے 20 دن تک کوئی کھاد مت دینا۔ بس پانی اور گوڈی۔
مکئی کی وجہ سے بھی پودے کو مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے، اس لیے اس کے آس پاس 2 فٹ جگہ خالی رکھیں۔

ان شاءاللہ 3-4 ہفتے میں نئی ہری کونپلیں نکل آئیں گی۔

آپ نے 1 ہفتہ پہلے کون سی کھاد ڈالی تھی؟ یوریا، DAP یا NPK؟ میں اس حساب سے اور بتا دوں گا کہ کتنی مقدار نقصان کرتی ہے۔

20/07/2026

جو لوگ سوال نہیں اٹھاتے وہ منافق ہیں۔ وہ لوگ جو سوال کر نہیں سکتے وہ احمق ہیں اور جن کے ذہین میں سوال اُبھرتا ہی نہیں ،،، وہ غلام ہیں
جارج گورڈن بائرن

15/07/2026

مولانا فضل الرحمان کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہیں ! فیاض الحسن چوہان ۔۔ 😊

15/07/2026

مولانا فضل الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

جس ملک کی سپریم کورٹ کے فیصلے سپریم کورٹ کالعدم قرار دے رہی ہو تو بتائیےانصاف کہاں سے لینے جاؤ گے، بھٹو کی پھانسی کا فیص...
13/07/2026

جس ملک کی سپریم کورٹ کے فیصلے سپریم کورٹ کالعدم قرار دے رہی ہو تو بتائیےانصاف کہاں سے لینے جاؤ گے، بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ غیر آئینی تھا، لیکن بھٹو تو مر گیا اب مونال گرانے کا فیصلہ درست نہیں تھا، لیکن بھئ مونال تو توڑ کر رکھ دیا،
ان ججز کے فیصلوں کو کون سیریس لے گا بھئ🙏

07/07/2026

جس نے 15 دن ائیر کولر پنکھا چلایا، 203 یونٹ پر اس کا دس ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا، پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا، سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا بھگتنا پڑے گی اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر

Address

Charbagh
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Perفect . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share