SukkuR ZONE

SukkuR ZONE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SukkuR ZONE, Art, Karachi Gulshan e Johar block 19, Sukkur.

🚨 اہم وضاحتی بیان 🚨Inex Courier کے اندر انتظامی اختیارات اور ذمہ داریوں کی تقسیم کے بعد کمپنی میں اختلافات کی صورتحال سا...
02/09/2026

🚨 اہم وضاحتی بیان 🚨
Inex Courier کے اندر انتظامی اختیارات اور ذمہ داریوں کی تقسیم کے بعد کمپنی میں اختلافات کی صورتحال سامنے آئی ہے۔
ہمارا مؤقف ہے کہ دلشاد علی شیخ کو انتظامی ذمہ داریاں اور اختیارات ملنے کے بعد بعض حلقوں کی جانب سے ان پر اور ان کے ساتھ کھڑے اسٹاف کے خلاف الزامات اور بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ:
✅ دلشاد علی شیخ کمپنی میں موجود ہیں اور اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔
✅ کمپنی کے متعدد اسٹاف ممبران اور فرنچائزرز ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کر رہے ہیں۔
✅ کسی بھی قسم کی ذاتی، علاقائی یا لسانی الزام تراشی سے گریز کیا جانا چاہیے۔
✅ کمپنی کے معاملات کو الزامات کے بجائے حقائق اور شواہد کی بنیاد پر حل ہونا چاہیے۔
ہماری جدوجہد کسی فرد کے خلاف نہیں بلکہ اسٹاف، فرنچائزرز اور کمپنی کے بہتر مستقبل کے لیے ہے۔
✊ اتحاد • سچ • انصاف
منجانب:
کمیٹی متاثرین Inex Courier
دلشاد علی شیخ
Head of Marketing (HOM)

Address

Karachi Gulshan E Johar Block 19
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SukkuR ZONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category