Cric with Maroof

Cric with Maroof Cricket Match updates, Match Preview , Match Highlights

🚨🚨 | 𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚:  Pakistan, England and Sri Lanka are likely to face off in a six-match ODI tri-nation series, with matche...
20/08/2026

🚨🚨 | 𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚: Pakistan, England and Sri Lanka are likely to face off in a six-match ODI tri-nation series, with matches expected to be played in Rawalpindi and Lahore. 🥶🔥

Rawalpindi - Oct 18, 20, 22
Lahore - Oct 25, 27, 29

- The final is scheduled for 1 November at Gaddafi Stadium, Lahore. 🏆

میچ ابھی ختم نہیں ہوا 🚨ویسے تو موجودہ صورتحال دیکھ کر لگتا ہے کہ پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان کے ہاتھ سے کافی حد تک نکل چکا ہے ...
20/08/2026

میچ ابھی ختم نہیں ہوا 🚨

ویسے تو موجودہ صورتحال دیکھ کر لگتا ہے کہ پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان کے ہاتھ سے کافی حد تک نکل چکا ہے پاکستان پہلی اننگز میں صرف 171 رنز پر آل آؤٹ ہوا اور انگلینڈ دن کے اختتام تک 112/2 بنا چکا ہے

لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں آخری فیصلہ کبھی پہلے دن نہیں ہوتا
ٹیسٹ کرکٹ سیشن بائی سیشن چلتی ہے اگر پاکستان کے بولرز آج ایک یا دو شاندار سیشن نکال لیتے ہیں، چند وکٹیں جلد حاصل کر لیتے ہیں اور انگلینڈ کو بڑی برتری لینے سے روک دیتے ہیں تو پاکستان کے پاس چانس ہو گا میچ میں واپسی کرنے کا...

کرکٹ میں کم بیک ناممکن نہیں ہوتا بس پاکستان کو ایک زبردست سیشن چاہیے

امید ابھی باقی ہے - میچ ابھی باقی ہے 🏏

19/08/2026

Rain Delay
PAKvsENG

شان مسعود صرف پانچ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ مسعود کے پاس انگلینڈ میں کھیلنے کا سب سے زیادہ تجربہ ہے۔ ایسا کوئی کاؤنٹی سیزن...
19/08/2026

شان مسعود صرف پانچ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ مسعود کے پاس انگلینڈ میں کھیلنے کا سب سے زیادہ تجربہ ہے۔ ایسا کوئی کاؤنٹی سیزن نہیں گزرا جس میں مسعود نے کاؤنٹی کرکٹ نہ کھیلی ہو اور رنز کے انبار نہ لگائے ہوں۔ لگتا یہی ہے کہ ہر کوئی وہاں رنز کرتا ہے، پتہ نہیں پاکستان ٹیم میں آ کر انہیں کیا ہو جاتا ہے۔

واقعی افسوس ہوتا ہے۔ ڈومیسٹک اور کاؤنٹی میں اتنے رنز اور انٹرنیشنل میں پرفارمنس نہیں آ رہی۔

Poor start from Pakistan as Azan Awais departs on Golden Duck 🫣another Big Fraud has been  launched in Pakistan Team
19/08/2026

Poor start from Pakistan as Azan Awais departs on Golden Duck 🫣
another Big Fraud has been launched in Pakistan Team

Pakistan are hopeful that skipper Babar Azam will be fit to return for the second   Test against England 🤔
19/08/2026

Pakistan are hopeful that skipper Babar Azam will be fit to return for the second Test against England 🤔

Well Played Bangladesh Captain 💯🔥
14/08/2026

Well Played Bangladesh Captain 💯🔥

Which league would you choose? Let us know in the comments! 👇
14/08/2026

Which league would you choose? Let us know in the comments! 👇

Babar Azam Celebrating 79th Pakistan's  Independence Day
14/08/2026

Babar Azam Celebrating 79th Pakistan's Independence Day

پہلی اننگز میں جب حسن علی نے شاہنواز دھانی کو آؤٹ کیا تو ان کے ٹریڈ مارک جشن کی نقل اتارتے ہوئے خوب غصہ دکھایا، لیکن دھا...
14/08/2026

پہلی اننگز میں جب حسن علی نے شاہنواز دھانی کو آؤٹ کیا تو ان کے ٹریڈ مارک جشن کی نقل اتارتے ہوئے خوب غصہ دکھایا، لیکن دھانی نے اس کا جواب زبان سے نہیں بلکہ اپنی شاندار گیند بازی سے دیا۔ آخری اوور میں پاکستان وائٹس کو جیت کے لیے 15 رنز درکار تھے اور کریز پر سیٹ بلے باز حسن علی موجود تھے، تاہم شاہنواز دھانی نے صرف 8 رنز دے کر حسن علی کو آؤٹ کر دیا۔ اس کے بعد دھانی نے بالکل وہی جشن دوبارہ دہرایا جس کی حسن علی نے پہلے نقل اتاری تھی اور خوشی میں پورے گراؤنڈ کا چکر لگاتے ہوئے باؤنڈری لائن سے بھی باہر نکل گئے۔ اس طرح شاہنواز دھانی نے آج نہ صرف حساب برابر کیا بلکہ جشن بھی سود سمیت واپس کر دیا۔

Address

Sukkur
65200

Telephone

+923170378989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cric with Maroof posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Cric with Maroof:

Shortcuts

Share