Team Jiyani

Team Jiyani Ali Jan Khoso
Comedy Video Creator 😄
Sindhi & Balochi Village Comedy
From Sohbatpur Balochistan
Follow My Page for Daily Funny Videos

20/08/2026

میرا موبائل کچھ دنوں سے خراب ہے l c d کالا ہے کچھ نہیں دکھا رہا ، واٹس ایپ وغیرہ بھی اسی میں بنے ہوۓ ہیں میں نے صرف سم نکالے ہیں ، اور کافی دنوں سے ڈیٹا بھی آن ۔ہیں کیا اس موبائل کا ،
لیکن آج ایک دوست ملا کہا کہ آپ نے واٹس ایپ میں کچھ بھیج کر ڈلیٹ کر دیا ، تو یقین کریں میں حیران ہوگیا کہ میرا واٹس ایپ تو بند ہے ، پھر اس نے مجھے نمبر دکھایا نمبر میرا تھا ، میسج ڈلیٹ شدہ دیکھا ، اور وہ بھی آج کا ،اور حیرانگی کی بات یہ کہ جس دوست کو واٹس ایپ میسج گیا اس کا نمبر بھی میرے پاس نہیں ، میں حیران و پریشاں ہوں ایسا کیسے ہو سکتا ہے ،
کسی کو اس بارے کچھ معلومات ہو تو بتائیں ،

بکرے کو اب میں اپنے پاس لے آیا ، اب خود اس کی دیکھ بھال کروں گا 😃🤣😂😁😀دعا کریں خود کے پیسے نکالے بھی بہت ہے 😍😥😥😥😥
19/08/2026

بکرے کو اب میں اپنے پاس لے آیا ، اب خود اس کی دیکھ بھال کروں گا 😃🤣😂😁😀
دعا کریں خود کے پیسے نکالے بھی بہت ہے 😍😥😥😥😥

18/08/2026

افسوسناک خبر
استاد بہادر بہرانی کی ہمشیرہ، ( بہن ) وفات پا گئیں
تمام دوست مغفرت کے لیے دعا فرمائیں

18/08/2026

رات سردی کی
بغیر بیلنس والی مس کال کس کس کو آئی ؟؟
😍 مجھے ہاں 😎
😄😃🤣😂😁😀

17/08/2026

رات کس کس کو سردی محسوس ہوئی کمنٹ کریں
چھڑے چھوکرے تو ضرور کمنٹ کریں 😂🤣😁😀😄

5 لاکھ قرض کےلئیے  3 مرلہ بلڈنگ سے چھلانگ لگا دی 😀 نیچے آکر آلٹو پر گر گیا ، ، خود تو بچ گیا ،😁😀اب 5 لاکھ پہلے کے   25 ل...
16/08/2026

5 لاکھ قرض کےلئیے 3 مرلہ بلڈنگ سے چھلانگ لگا دی 😀
نیچے آکر آلٹو پر گر گیا ، ، خود تو بچ گیا ،😁😀
اب 5 لاکھ پہلے کے 25 لاکھ آلٹو کے ، 30 لاکھ بن گئے 😥😥😥

16/08/2026

دوستو اگست آخری ہے میرے ہر پوسٹ پر لائک کمنٹ زیادہ سے زیادہ کیا کریں ، تاکہ مونیٹائیز کا آپشن ملے ، شکریہ

تمام دوست دعا کریں کچھ سبب بنے ، تقریباً 10 ہزار میں بن رہا ہے
16/08/2026

تمام دوست دعا کریں کچھ سبب بنے ، تقریباً 10 ہزار میں بن رہا ہے

ایک مخلص جیالے کی اپنے قائد سے دل کی آوازمحترم میر محمد صادق عمرانی صاحب!میں دودا خان عمرانی، ایک عام سا کارکن اور آپ کا...
11/08/2026

ایک مخلص جیالے کی اپنے قائد سے دل کی آواز
محترم میر محمد صادق عمرانی صاحب!
میں دودا خان عمرانی، ایک عام سا کارکن اور آپ کا مخلص جیالا ہوں۔
سال 2013، 2018 اور 2024 کے انتخابات میں میں نے اپنی استطاعت کے مطابق آپ کا ساتھ دیا، ہر وقت آپ کے قافلے کا حصہ بن کر کھڑا رہا، اور آج بھی میرے دل میں آپ کے لیے وہی عزت، محبت اور وفاداری موجود ہے۔
میرے لیے سیاست کبھی ذاتی فائدے کا ذریعہ نہیں رہی۔ میں نے ہمیشہ آپ کا ساتھ محبت، عقیدت اور وفاداری سے دیا ہے۔ ان شاء اللہ، حالات جیسے بھی ہوں، آئندہ بھی آپ کا جیالا بن کر آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔
میر صاحب! آج میں اپنے قائد کے سامنے اپنی زندگی کی ایک اہم ضرورت رکھنا چاہتا ہوں۔
میں کافی عرصے سے بے روزگار ہوں۔ کئی مرتبہ آپ کی خدمت میں عرض بھی کر چکا ہوں کہ مجھے کوئی روزگار یا نوکری دلوائی جائے، مگر ابھی تک میری یہ خواہش پوری نہیں ہو سکی۔
اب وقت تیزی سے گزر رہا ہے، عمر بھی نکلتی جا رہی ہے اور میرے بچوں کی ذمہ داریاں بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایک باپ کے لیے اس سے بڑھ کر فکر کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پریشان ہو۔
میر صاحب! میری آپ سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ اپنے اس مخلص جیالے کو ایک موقع دے دیں۔
مجھے کوئی مناسب نوکری یا روزگار دلوا دیں تاکہ میں اپنے بچوں کی عزت کے ساتھ کفالت کر سکوں، ان کی ضروریات پوری کر سکوں اور اپنے گھر کا چولہا چلا سکوں۔
مجھے یقین ہے کہ میرے قائد کے دل میں اپنے کارکنوں کے لیے جو محبت ہے، اس میں میرے لیے بھی ایک جگہ ضرور ہوگی۔
میں نے آپ کا ساتھ مشکل وقت میں نہیں چھوڑا، آج اپنی مشکل گھڑی میں امید بھی آپ ہی سے لگائی ہے۔
میر صاحب! میری وفاداری کا صلہ نہیں، صرف اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ایک موقع مانگ رہا ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھے۔
آپ کا جیالا آج بھی آپ کے ساتھ ہے، کل بھی آپ کے ساتھ ہوگا، ان شاء اللہ۔
دودا خان عمرانی
ایک مخلص جیالا، ایک بے روزگار باپ، اور ایک امید لگائے بیٹھا کارکن

Team Jiyani

07/08/2026

Address

تحصیل فریدآباد ، ضلع صحبت پور
Sohbatpur
85300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Jiyani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category