I Love Talis Baltistan

I Love Talis Baltistan Photographer , Tour Guide, Tourism In Formation. Gilgit Baltistan is a place of Peace, love and hum

15/06/2026
� عوام کے خادم، محمد علی حمزہ تلس 🌟عزیز دوستو، بزرگوں اور نوجوانوں!الحمدللہ، محمد علی حمزہ تلس بلدیاتی انتخابات میں حصہ ...
12/06/2026

� عوام کے خادم، محمد علی حمزہ تلس 🌟

عزیز دوستو، بزرگوں اور نوجوانوں!

الحمدللہ، محمد علی حمزہ تلس بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ہمارے علاقے کی ترقی، خوشحالی اور بہتر مستقبل کی مشترکہ جدوجہد ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ کے تعاون، اعتماد اور حمایت سے ہم اپنے علاقے کے مسائل کے حل، بہتر سہولیات اور عوامی خدمت کے نئے باب کا آغاز کریں گے۔

🤝 آپ لوگوں کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
آپ کا ایک ووٹ، ایک حمایت اور ایک شیئر ہمارے پیغام کو ہر گھر تک پہنچا سکتا ہے۔

آئیں مل کر عہد کریں کہ:
✅ علاقے کی ترقی کو ترجیح دیں گے
✅ عوامی مسائل کے حل کے لیے متحد ہوں گے
✅ ایک روشن اور خوشحال مستقبل کی بنیاد رکھیں گے

محمد علی حمزہ
آپ کی آواز، آپ کی امید، آپ کا نمائندہ

🌹 آپ کی حمایت ہی ہماری طاقت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔







مشہ بروم یو سی تاس

🎉 تمام تلس کے سپورٹروں کی طرف سے  گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ GBLA-24 گانچھے-3 میں شاندار کامیابی پر ڈاکٹر اسد شفیق صاحب...
07/06/2026

🎉 تمام تلس کے سپورٹروں کی طرف سے گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ GBLA-24 گانچھے-3 میں شاندار کامیابی پر ڈاکٹر اسد شفیق صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉

یہ کامیابی صرف ایک انتخابی فتح نہیں بلکہ گانچھے (مشہ بروم) کے عوام کے آپ پر اعتماد، آپ کی دیانتداری، ترقی پسند وژن اور اپنی عوام کی خدمت کے لیے زندگی بھر کی وابستگی کا واضح اظہار ہے۔۔

ہم آپ کے لیے نئی ذمہ داریوں میں بھرپور کامیابی کی دعا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اسی دیانتداری، جذبے اور عزم کے ساتھ عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے جس نے آپ کو عوام کے دلوں میں ایک خاص مقام دیا ہے، اور آپ کے ذریعے علاقے میں مزید ترقی، خوشحالی اور امید کے نئے دروازے کھلیں۔

ایک بار پھر ڈاکٹر اسد شفیق صاحب کو اس تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد!


7 جون 2026: مشہ بروم کے مستقبل کا فیصلہ**7 جون 2026** کا دن حلقہ GBLA-24_ 3 مشہ بروم، گھانچھے** کی تاریخ کا ایک اہم ترین...
07/06/2026

7 جون 2026: مشہ بروم کے مستقبل کا فیصلہ**
7 جون 2026** کا دن حلقہ GBLA-24_ 3 مشہ بروم، گھانچھے** کی تاریخ کا ایک اہم ترین دن ثابت ہونے والا ہے۔ یہ محض ایک انتخابی تاریخ نہیں بلکہ مشہ بروم کی غیور عوام کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا لمحہ ہے۔ آزاد امیدوار **ڈاکٹر اسد شفیق**، جن کا انتخابی نشان **سورج مکھی** ہے، علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوامی حقوق کی بحالی کا مشن لے کر میدان میں اترے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک مخلص اور تعلیم یافتہ قیادت کا انتخاب کریں تاکہ ترقی کا سفر تیز ہو سکے۔ مشابرم کے روشن مستقبل کے لیے "سورج مکھی" کے نشان پر مہر لگانا دراصل اپنی آنے والی نسلوں کی خوشحالی پر مہر لگانا ہے۔

Doctor Asad Shafiq
Vote For Dr

تمام چمچوں پٹواریوں جیالوں حاضر ہو تلس پل جو کہ یہ خستہ خالی کا شکار ہے کئی سالوں سے لیکن اس پر ایک لفظ لکھنا اور بولنے ...
28/05/2026

تمام چمچوں پٹواریوں جیالوں حاضر ہو
تلس پل جو کہ یہ خستہ خالی کا شکار ہے کئی سالوں سے لیکن اس پر ایک لفظ لکھنا اور بولنے والا کوئی نہیں ہے سب اپنی ذاتی انا اور اپنی ذاتی مفادات کے پیچھے تو یہ لوگ ایسے لگے ہوئے ہیں جیسے کہ کروڑوں کے فنڈ کل لے کر ائیں گے
خدا کے لیے تلس کے ساتھ اتنا نا انصافی نہ کریں تلس کا مخلص بنے تلس کا وفادار بنے تبھی گاؤں ترقی کرے گا کہاں گئے وہ چپراسی سارے کہاں گئے وہ چمچے سارے گاؤں کا اہم مسائل بڑے تحریر تقریر لکھنے والے لوگ ہیں تلس میں خود کو بہت بڑا سکالر سمجھتے ہیں پروفیسر سمجھتے ہیں بہت بڑا فنکار سمجھتے ہیں ان کی طرف سے ایک لفظ تک لکھنے کی اوقات نہیں تھی انتہائی افسوس کے ساتھ ہمیں یہ کہنا پڑتا ہے اج کل سننے میں یہ بھی ا رہا ہے کچھ نمک حرام بے غیرت لوگ تلس میں معصوم جو غریب لوگ ہیں ان کے ضمیر خریدنے میں لگے ہوئے ہیں پیسوں کی شکل میں نوکریوں کی وعدے کی شکل میں خدا کے لیے بعض ائے ورانہ اپ لوگوں کے نام کے ساتھ تصویر منشن کرنے پر مجبور ہو جاؤں گا ہمارے پاس ایک ایک چیز کے ٹھوس شواہد موجود ہیں بہتر یہی ہوگا تلس کے مفاد کے خلاف نہ جائے تلس کے امن کے خلاف نہ جائیں تلس کے ترقی کے خلاف نہ جائیں تلس کے اتفاق کے خلاف نہ جائیں شکریہ
ایگزیکٹو انجینئر واٹر اینڈ پاور
ڈپٹی کمشنر گانچے
اسسٹنٹ کمشنر مشہ بروم
جلد سا جلد اس پل پر کام شروع کیا جائے ورنہ کوئی جانی نقصان ہونے کی صورت میں اپ تینوں ذمہ دار ہوگا اور کہاں مرے ہوئے ہیں یہ پی ڈبلیو ڈی کے سپروائزر انسپیکٹر پل کا یہ حالت ہے اور تم لوگ خرگوش کے نیند سو رہے ہو
تلس کی اواز

بدل رہا ہے مشہ بروموَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُآزاد امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ GBA-24 مشہ بروم، گانچھے...
26/05/2026

بدل رہا ہے مشہ بروم

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

آزاد امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ GBA-24 مشہ بروم، گانچھے-3، گلگت بلتستان ڈاکٹر اسد شفق انتخابی نشان سورج مکھی ۔
اللہ مشہ بروم کے روشن مستقبل کی بنیاد ثابت ہوگا۔

#ایڈمن

Address

Khaplu Talis Baltistan
Skardu

Telephone

+923105546025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Talis Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to I Love Talis Baltistan:

Share