HussainAbbas Photography

HussainAbbas Photography Hussain Abbas Photography

27/05/2026
22/05/2026
جشن بہا ران پولو کپفا ئنل میچ سکردو انچن   بمقابلہ سکردو مقپون05 / 05/206Shangrila Resorts, PakistanFreestyle Polo Gilgi...
05/05/2026

جشن بہا ران پولو کپ
فا ئنل میچ
سکردو انچن بمقابلہ
سکردو مقپون
05 / 05/206
Shangrila Resorts, Pakistan
Freestyle Polo Gilgit Baltistan
GB Photographers
Natural Beauty of Pakistan
Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC)HussainAbbas Photography
U.S. Polo Assn.Polo Club Gilgit Baltistan
Polo Deschamps

12/04/2026

سکردو بلتستان رہبر انقلاب اسلامی آغا سید علی خامنہ آئ شہید و جملہ مومنین ایران و پاکستان کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسے سےآ غا راحت الحسینی خطاب کررہے ہیں

زیر اہتمام انجمن امامیہ بلتستان ♥️🤲

*ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ شاندار انداز میں منا گیا**جشن مے فنگ می...
21/12/2025

*ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ شاندار انداز میں منا گیا*

*جشن مے فنگ میں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی خصوصی شرکت*

سکردو: ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ مورخہ 21 دسمبر 2025 کی شب میونسپل اسٹیڈیم سکردو میں شاندار اور پُرجوش انداز میں منایا گیا۔ اس رنگا رنگ تقریب میں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور فانوس فضا میں چھوڑ کر تقریب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنر بلتستان نے مہمانانِ خصوصی کو روایتی ٹوپی اور چوغہ پہنایا۔ تقریب میں بلتستان کی صدیوں پر محیط روایتی ثقافت کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔ تبت آرٹس کونسل کی جانب سے روایتی تلوار رقص پیش کیا گیا اور غڑوم (فانوس) فضا میں چھوڑے گئے،
پروگرام میں روایتی کھانوں کے اسٹالز، مشعل بردار جلوس، آتش بازی نے ماحول کو مسحور کن بنا دیا۔
جشن میں اعلیٰ سول و عسکری حکام, صحافت سے وابستہ افراد سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
شرکاء نے جشنِ مے فنگ کے شاندار اور منظم انعقاد پر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ یہ تہوار نہ صرف بلتستان کی ثقافتی شناخت کا مظہر ہے بلکہ باہمی ہم آہنگی اور روایات سے وابستگی کو فروغ دینے کا ایک مؤثر ذریعہ بھی ہے۔

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HussainAbbas Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to HussainAbbas Photography:

Share