Mountain Life

Mountain Life Discover Mountain Areas & Mountain Life

13/08/2026

الحمدللہ! دیوسائی کی بلندی میں پہلی بار اذان کی صدا 🕌
نمازِ ظہرین کی سوز بھری اذان اور دوسری جانب پھیالونگ واٹر ڈائیورجن پروجیکٹ کا افتتاح جاری۔

11/08/2026

عوامی تعاون سے مکمل ہونے والے کثیر المقاصد پھیالونگ واٹر ڈائیورجن پروجیکٹ" کے بارے میں۔
الحمدللہ! اس پروجیکٹ کے آغاز سے پہلے سے لے کر آج تک ہم نے سکردو شہر میں پینے اور آبپاشی کے پانی کی کمی کے حوالے سے اپنی ادنیٰ سی کوششیں جاری رکھی ہیں۔
گو کہ پیشے کے لحاظ سے صحافی نہیں ہیں، لیکن اپنے ویلاگز میں ہمیشہ اس پروجیکٹ کی اہمیت پر بات کرتے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں سابقہ ویڈیوز آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔
اس ویڈیو میں میں ذاتی معلومات کی بنیاد پر آگاہی دینے کی کوش کی گئی ہے۔ اگر کوئی کمی کوتاہی یا دل آزاری ہو تو پیشگی معذرت خواہ ہیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر کر کے حوصلہ افزائی ضرور کیجیے گا۔ شکریہ
All Online

Gilgit-Skardu Road: The Gilgit-Skardu Road   has been reopened for traffic after remaining closed for one week.
28/07/2026

Gilgit-Skardu Road: The Gilgit-Skardu Road has been reopened for traffic after remaining closed for one week.

Address

Skardu
ISB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share