Shaikh writes

  • Home
  • Shaikh writes

Shaikh writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaikh writes, Art, .

24/09/2022

اداسی💫

بگڑ جائیں اگر ہم تو ماضی گواہ ہے ہم سر کے تاج نہیں سر اتار لیا کرتے ہیں
18/08/2022

بگڑ جائیں اگر ہم تو ماضی گواہ ہے
ہم سر کے تاج نہیں سر اتار لیا کرتے ہیں

دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی! مجھے یقین دلائے کہ میں ضروری ہوں!!🖤🖤🥀🌹
18/08/2022

دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی!
مجھے یقین دلائے کہ میں ضروری ہوں!!🖤🖤🥀🌹

‏عورت سے بحث ہرگز نہ کریں !!خاص کر جب وہ جذباتی ہو ،دُکھی ہو ،خوش ہو ، غصے میں ہو ،بھوکی ہو یا پھر  سانس لے رہی ہو۔ 😌
18/08/2022

‏عورت سے بحث ہرگز نہ کریں !!
خاص کر جب وہ جذباتی ہو ،دُکھی ہو ،خوش ہو ، غصے میں ہو ،بھوکی ہو یا پھر سانس لے رہی ہو۔
😌

فيك من القمر؛ نوره وجماله،و بعده عني. ♥️💯تم میں چاند کے ساتھ بہت کچھ مشترک ہے۔ اس کی روشنی اور اس کی خوبصورتی، اور اس کی...
18/08/2022

فيك من القمر؛ نوره وجماله،و بعده عني. ♥️💯
تم میں چاند کے ساتھ بہت کچھ مشترک ہے۔ اس کی روشنی اور اس کی خوبصورتی، اور اس کی مجھ سے دوری۔♥️💯

18/08/2022

کس کے درد کی دوا بنو🖤💍
زخم تو ہر انسان دیتا ہے۔۔🙂🥀

‏ﺟِﻦ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﻗﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮏ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ،ﺗُﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﺎﺏِ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ سے ﮨﻮ.....❤️
15/08/2022

‏ﺟِﻦ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﻗﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮏ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ،
ﺗُﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﺎﺏِ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ سے ﮨﻮ.....
❤️

*اگرچہ وقت مرہم ہے**پر کچھ وقت لگتا ہے ❤️🌼🔐*
15/08/2022

*اگرچہ وقت مرہم ہے*
*پر کچھ وقت لگتا ہے ❤️🌼🔐*

*_کیا تم تحفے میں پائل قبول کر لوگی_*🥺*_کیوں کے جب تم چلوگی تو میرا عشق گونجے گا_*♥️🐥🥀
15/08/2022

*_کیا تم تحفے میں پائل قبول کر لوگی_*🥺
*_کیوں کے جب تم چلوگی تو میرا عشق گونجے گا_*♥️🐥🥀

14/08/2022

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!

ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

14/08/2022

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐

14/08/2022

بے وفاٶں کی دنیا میں وفادار بھی ہوتے ہیں

وفاداروں کی قسمت میں اکثر بے وفا لکھے ہوتے ہیں
💔😟

Address


Telephone

+923041577801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaikh writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shaikh writes:

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share