🥰فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ❤️
اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.❤
15/03/2024
❤️❤️❤️❤️❤️🥰😍
03/04/2023
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢😢😢😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢😢😢😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے🙂
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے😐
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے☹️
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟ 😿
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا.🙏😔
اگر کسی کو میری بات بری لگی ہیں تو لگتی رہے
مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا😏😏
🥀
30/03/2023
Amazing 🤩🥰
28/03/2023
Pakistan The Land Of Deadliest Fast Bowler!💀🥵👀
28/03/2023
Pakistan The Land Of Deadliest Fast Bowlers!💀🥵👀
28/03/2023
Ihsanullah in his debut International series:
3.5-0-17-2
3-0-23-1
4-0-29-3
Leading wicket taker of this series - A dream debut.
28/03/2023
27/03/2023
غصے میں بولے جانے والے انگلش فقرات
فیس بک پر مفت انگلش سیکھنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں
Be the first to know and let us send you an email when Malik Mujahid Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.