25/01/2025
سطح سمندر سے 12000 فٹ کی بلندی پر نیلم ویلی آزاد کشمیر کا وہ مقام جہاں قدرت کی تین رنگ آپ کو ایک ہی جگہ ملیں گے خوابوں والی رتی گلی جھیل، جھیلوں کی ملکہ رتی گلی جھیل،
میں آپ کو کشمیر کے خوبصورت اور دلکش خطے دکھاؤں گا وہ بھی حیرت انگیز معلومات کے ساتھ میرے اس اکاؤنٹ کو بھی جلد سے جلد فالو کریں شکریہ تاکہ آپ تک میری پوسٹ باسانی پہنچ سکے جزاك اللّٰه خيرًا🏔🏞🗻
/ Neelum Valley | Azad Kashmir.