Mera Sohna Pind Karol

Mera Sohna Pind Karol Tera sada kera jorh kamlya
T***n mummy daddy asan pinda walay lok �

صبح الحیر ❤️کرول 💕
26/01/2026

صبح الحیر ❤️

کرول 💕

22/11/2025

😭لالا حاجی محمد مشتاق وڑائچ وفات پا چکے ہیں اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمین
نمازِ جنازہ شام 6 بجے کرول والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا سب دوست جنازے میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ملک رفیق کرول  سیالکوٹ جو کے رضا الہی ...
18/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ملک رفیق کرول سیالکوٹ جو کے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ بروز جمعرات صبح (10) بجے کرول والی قبرستان میں ادا کیا جائے گا نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

اپنا کرول 🖤❤️🥀🔥
06/07/2025

اپنا کرول 🖤❤️🥀🔥

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رانا ظ...
03/07/2025

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رانا ظہور کرول سالکوٹ نوید کے ماموں جو کے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج بروز بدھ دن کے ( 2 ) بجے کرول والی قبرستان میں ادا کیا جائے گا نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

کرول ایک مرتبہ پھر چیمپین 💯💯🎊🎊🎊مراکیوال والی فلڈ لائٹ  ٹورنامنٹ میںکرول کی ٹیم نے کامیابی سے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئ...
27/06/2025

کرول ایک مرتبہ پھر چیمپین 💯💯🎊🎊🎊
مراکیوال والی فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں
کرول کی ٹیم نے کامیابی سے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا
فائنل میں زبردست مقابلے کے بعد کرول کی ٹیم نے سروبےکو تین ایک سے شکست دے کر
ٹورنامنٹ کا فائنل ہے اپنے نام کیا اور 50 ہزار روپے کی انعامی رقم بھی وصول کی
ویلڈن ٹیم کرول 💯💯💯💯💯

شادی مبارک نقیب واڑئچ ❤️
21/06/2025

شادی مبارک نقیب واڑئچ ❤️

🤲
16/05/2025

🤲

❤️🖤🥀
17/04/2025

❤️🖤🥀

اپنا کرول🖤🖤❤️🥀
12/02/2025

اپنا کرول🖤🖤❤️🥀

اپنا کرول ❤️🖤🥀
27/01/2025

اپنا کرول ❤️🖤🥀

Address

Chaprar Road , Karol Pind
Sialkot

Telephone

+27610270136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Sohna Pind Karol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mera Sohna Pind Karol:

Share