Sialkot Today

Sialkot Today سیالکوٹ تو زندہ رہے گا۔
City of Iqbal .

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک حادثہ ، 2 خواتین جاں بحق، ترجمان موٹر وے پولیس
14/07/2026

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک حادثہ ، 2 خواتین جاں بحق، ترجمان موٹر وے پولیس

14/07/2026

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر تبدیل۔
اویس مشتاق ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات

بلوچستان ماشکیل دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے حسن کی لاش پسرور پہنچ گئی
14/07/2026

بلوچستان ماشکیل دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے حسن کی لاش پسرور پہنچ گئی

14/07/2026

محلہ ہاشم پورہ سکس سٹار فیکٹری کے ساتھ والا ٹرانسفارم بڑی گاڑی کی سائیڈ لگنے سے گر گیا ہے
لوگ ٹرانسفارمر سے نکلنے والے آئل کو اکھٹا کرنے میں مصروف 🫡

13/07/2026

صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر و پاپولیشن ویلفیئر، خواجہ عمران نذیر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور کا دورہ کیا۔ بدانتظامی پر انہوں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ٹی ایچ کیو ہسپتال کو فوری طور پر معطل کر دیا۔

سجی چاول کھانے والے حاضر ہو۔ڈسکہ بنک روڈ پر واقع سجی کی دکان غیر معیاری چکن فروحت کرنے پر سیل شہریوں کی شکایات پر اسسٹنٹ...
13/07/2026

سجی چاول کھانے والے حاضر ہو۔
ڈسکہ بنک روڈ پر واقع سجی کی دکان غیر معیاری چکن فروحت کرنے پر سیل
شہریوں کی شکایات پر اسسٹنٹ کشمنر ڈسکہ سعدیہ جعفر کا ریستورانوں اور ہوٹلز پر ریڈ غیر معیاری اور غلاظت پر تیس ہزار روپے جرمانہ
ناجائز تجاوزات اور حفظان صحت کے معیار پر پورا نا اترنے والے ہوٹلز پر کاروائی کا عمل جاری رہے گا کسی بھی شکایت کی صورت میں انتظامیہ کو آگاہ کیجیے

13/07/2026

سیالکوٹ مرے کالج روڈ پر واقع ڈاکخانے کے اہلکار کی ہٹ دھرمی کرسی پر بیٹھا موجود اہلکار شہریوں کے بل جمع کرنے سے انکاری وقت ہونے کے باوجود اس نے ٹال مٹول سے کام لیتے ہوئے یہ کہہ کر صاف انکار کردیا کہ میں بل جمع نہیں کرسکتا شہری کے پوچھنے پر اپنا نام بتاتے ہوئے کہا کہ مین جی پی اؤ جمع کروا لیں ادھر مرے کالج کروانا ہو تو تین بجے سے پہلے آیا کریں جبکہ سرکاری وقت پانچ بجے تک ہے ارباب اختیار وزیر مواصلات نوٹس لیں

13/07/2026

سیالکوٹ کے معتدد علاقوں میں صبح سے بجلی بند
پرمٹ والا للالی پاپ بھی نہیں

13/07/2026

پاکستان میں ساون کا آغاز 15 جولائی سے ہو گا اور ملک بھر میں 15 اگست تک بکھری بکھری بارشیں ہوتی رہیں گی جیسا ہمیشہ ساون میں ہوتی ہیں اور شدید گرمی کا کوئی امکان نہیں😊

تھانہ مراد پور  مساج سینٹر پر پولیس کا چھاپہ، فحش حرکات میں ملوث 10 افراد گرفتار، منشیات بھی برآمدمساج لینے گئے تھے، پول...
12/07/2026

تھانہ مراد پور مساج سینٹر پر پولیس کا چھاپہ، فحش حرکات میں ملوث 10 افراد گرفتار، منشیات بھی برآمد
مساج لینے گئے تھے، پولیس نے فری میں تھانے کا ٹور بھی کرا
دیا! 😂

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share