Jani Cricket

Jani Cricket TikTok
Instagram .cricket
Facebook Jani Cricket
WhatsApp 03361044736

04/02/2024
فخرےموماں کلاں برینڈ اف سیالکوٹ  گالا لیفٹی نے اج ملتان لیگ میں میچ کھیلتے ہوئے بیسٹ بالنگ کر کے مین اف کا میچ حاصل کیا ...
04/02/2024

فخرےموماں کلاں برینڈ اف سیالکوٹ گالا لیفٹی نے اج ملتان لیگ میں میچ کھیلتے ہوئے بیسٹ بالنگ کر کے مین اف کا میچ حاصل کیا ویل ڈن 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
منجانب کپتان ایم ایم 11 شاقی مہر 🤗🤗🤗
شہزادہ ویر جانی بٹ 😘❤😘😘😘🇵🇰✌🏽

31/01/2024
آج ہوا اگوکی کی سر زمین میں  vs MM11 رحیم پور  الیون  غلام علی ببر شیر . نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوور میں دھواں بیٹنگ...
19/10/2022

آج ہوا اگوکی کی سر زمین میں vs MM11 رحیم پور الیون غلام علی ببر شیر .
نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوور میں دھواں بیٹنگ کا آغاز کیا MM11 کی طرف سے شاکی مہر نے اوپر سے پریشان کیا اور وکٹ بھی نکالیں بعد میں غلام علی کی ٹیم کی پارٹنرشپ لگ گئی 9 اوورز میں 100 کر گئے وہ بالکل بڑا اسکور کرنے کے موڈ میں تھے ۔
بعد میں آئی جوڑی اگوکی لائنز کے شیر گالا لفٹیں اور اسلم مہر جس نے غلام علی کی ٹیم کو بیک فوڈ پر آنے پر مجبور کر دیا اور تمام ٹیم 191 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی ۔ بعد میں MM11 کی اوپننگ بیسٹ مین تبسم مغل کے ذمہ دارانہ اننگ 48 ٹیم کو مضبوط کر گئی بعد میں جانی بٹ 34 بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے ٹیم میں دلچسپ موڑ اس وقت آیا جب بیٹنگ پر آئے مجسم مغل انہوں نے صرف 9 بال پر 42 رنز کر دیے اور ٹیم کو 15 میں ہی اوور میں جتوادیا
ویل ڈن MM11 🏆🏆🏆🏆🏆
مینیجر اگوکی لائنز ۔ کیپٹن MM11 شاکی مہر
منجانب
اگوکی لائنز کرکٹ ایسوسی ایشن🏏

Follow now my TikTok Account ❤And Like This My Official Page....
05/07/2020

Follow now my TikTok Account ❤

And Like This My Official Page....

Address

Street No : 2
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share