Haidar Poetry Studio

Haidar Poetry Studio this group is only poetry Urdu Shayari more category not allowed, please follow on this group and rolls

10/11/2022

India Vs England Semi Finel 2 😱

06/11/2022

Imran Khan se aap kitnna pyar karte hai 😂

28/04/2022

22/04/2022

اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنایہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے...
19/04/2022

اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے...

مُحبت کی نمازوں میں ، امامت ایک کو سونپیں اِسے تكنے ،اُسے تکنے سے ، نیّت ٹوٹ جاتی ھے                                    ...
14/04/2022

مُحبت کی نمازوں میں ،
امامت ایک کو سونپیں

اِسے تكنے ،اُسے تکنے سے ،
نیّت ٹوٹ جاتی ھے











پہلے اس کی خوشبو میں نے خود پر طاری کیپھر میں نے اس پھول سے ملنے کی تیاری کی....                                        ...
11/04/2022

پہلے اس کی خوشبو میں نے خود پر طاری کی
پھر میں نے اس پھول سے ملنے کی تیاری کی....












اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتابس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنہیں اس کی قدر نہیں ہوتی۔۔۔۔                                   ...
08/04/2022

اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا
بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے
جنہیں اس کی قدر نہیں ہوتی۔۔۔۔











ان سے محبت کمال کی ہوتی ہےجن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا۔۔۔✌️🔥💯
06/04/2022

ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے
جن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا۔۔۔✌️🔥💯











اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے توسجدہ کیے بغیر نیند نہیں آتی۔۔۔💞🥰
02/04/2022

اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے تو
سجدہ کیے بغیر نیند نہیں آتی۔۔۔💞🥰











اگر کوئی انسان ہماری وجہ سے پریشان ہےتو سمجھ لیں ہمارے سارے سجدے بیکار ہیں۔۔۔                                           ...
01/04/2022

اگر کوئی انسان ہماری وجہ سے پریشان ہے
تو سمجھ لیں ہمارے سارے سجدے بیکار ہیں۔۔۔











کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی؟؟
01/04/2022

کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی؟؟











Address

Sialkot
51040

Opening Hours

Monday 00:00 - 20:00
Tuesday 00:00 - 20:00
Wednesday 00:00 - 20:00
Friday 00:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923414158169

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haidar Poetry Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Haidar Poetry Studio:

Share