Friends poetry

Friends poetry This page was poetry lovers

03/04/2026

*وہ پوچھتے ہیں آپ کیوں بدل گئے!*
*یہی مِیـــــــــرا سوال ہے، کمال ہے!*

*رقیب کو برا بھلا میں کیوں کہوں؛*
*وہ تو صرف ہم خیال ہے، کمال ہے!*
W 💫 S

03/04/2026

458 اور 520 کا کیا مطلب ہے دوستوں کمنٹ میں ضرور بتائیں

29/03/2026

*📊 Survey Result*

🙂⚠️
*تحقیق ســࣻ͢ــے پتـ᪶᪳ــــہ چلا ہے کہ*
*90% ممــٓ٘͜ـّـبرز react کرنا چاہتـْؔـے ہیـْؔـں*
*لیکن “سســّْ͢ــتی” ان کـﹻ۬ﹻۧۛﹻ۬ﹻـے راستے مـیں آجـ͛ـ᷼ــاتی ہــ٘ــے* 😴😂"🤣*

😹°|•🤣🙈🤪•|°?•💍♥️

ہاں نہیں ہے میرے اختیار میں کچھہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے, تم🥀
20/03/2026

ہاں نہیں ہے میرے اختیار میں کچھ
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے, تم🥀

20/03/2026

*تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو*
*جو مِلے خواب میں وہ دولت ہو*

*میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں*
*مر ہی جاؤں جو تم سے فُرصت ہو*

*تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو*
*اور اتنی ہی بے مُروَّت ہو*

*تم ہو پہلو میں پر قرار نہیں*
*یعنی ایسا ہے جیسے فُرقت ہو*

*تم ہو انگڑائی رنگ و نَکہت کی*
*کیسے انگڑائی سے شِکایت ہو*

*کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں*
*تم مری زندگی کی عادت ہو*

*کس لئے دیکھتی ہو آئینہ*
*تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو*

*داستاں ختم ہونے والی ہے*
*تم مری آخری محبت ہو*

*جون ایلیا*

20/03/2026

*کوئی دستک ہی نہ تھی اور نہ "میں ہوں" کی صدا*
*میں نـے چوکھٹ پہ کئی بار پکارا ، کوئی ہے؟*

*آجکل ، تم بھی اکیلے ہو؟ سُنا ہے میں نے*
*تم تو کہتے تھـے ، میرے بعد تمہارا کوئی ہے*

20/03/2026

اشعار میرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں🥀
کچھ شعر فقط اُن کو سنانے کے لئے ہیں🥺

یہ علم کا سودا ، یہ رسالے ، یہ کتابیں🤍
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لئے ہیں💔

"دوستو! 😊 جب اس پوسٹ پر 600 ری ایکٹس ہو جائیں گے تو اس پہیلی کا جواب بھی بتا دیا جائے گا اور ساتھ ہی نئی پوسٹ بھی بھیج د...
19/03/2026

"دوستو! 😊 جب اس پوسٹ پر 600 ری ایکٹس ہو جائیں گے تو اس پہیلی کا جواب بھی بتا دیا جائے گا اور ساتھ ہی نئی پوسٹ بھی بھیج دی جائے گی۔ 👍

لوٹ ایا ہوں پھر سے اپنی پرانی تنہائی میں لے گیا تھا کوئی مجھے اپنی محفلوں کا لالچ دے کر
13/03/2026

لوٹ ایا ہوں پھر سے اپنی پرانی تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی مجھے اپنی محفلوں کا لالچ دے کر

13/03/2026

اج ائی تھی محترمہ کافی دیر بیٹھی رہیں
خیر چھوڑو خواب کہاں سچ ہوا کرتے ہیں

Address

Multan
Shujabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category