Dargah Haji Latif shah shikarpur

Dargah Haji Latif shah shikarpur Mutaveli sain Jeeyand ali faqeer

12/10/2025

درگاہ حاجی لطیف شاہ کے متولی فقیر جیئند علی کی حکومت سندہ سے درخواست ہے ضلع شکارپور کے مولوین نے درگاہ پی قبضا کیا ہے وہ قبضا مولوین سے ختم کروایا جائے اور متولی فقیر جیئند علی کے ساتھ انصاف کیا جائے

شکارپور سندہ 4آگسٹ 2025ڈپٹی کمشنر شکارپور شکیل احمد ابڑو نے درگاہ حاجی لطیف شاہ کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقعی پر درگاہ حا...
05/08/2025

شکارپور سندہ 4آگسٹ 2025
ڈپٹی کمشنر شکارپور شکیل احمد ابڑو نے درگاہ حاجی لطیف شاہ کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقعی پر درگاہ حاجی لطیف شاہ کے متولی فقیر جیئند علی مہر اور شعیہ رہنماوں کے زمیندارنہ نے بہی شرکت کی علم عباس علمدار کی پرچم کشائی اور مجلس عزا کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ درگاہ حاجی لطیف شاہ شکارپور میں قدیم علم عباس علمدار کی پرچم کشائی اور مجلس عزا 19صفر 2025 کو ہوگی
اور ڈپٹی کمشنر شکارپور شکیل احمد ابڑو کے ساتھ فیضان ظفر اسٹنٹ کمشنر ڈی آء پی انچارج سید شاہجہان عبدالحمید کٹو مختیار کار غلام سرور کوہارو آفتاب حسین جتوئی اور دیگر افراد بہی موجود تہی

وارننگ الرٹ 🚨ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ...
10/07/2025

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

03/07/2025
*شکارپور: درگاہ حاجی لطیف شاہ، شکارپور تین محرم الحرام 2017 کو منعقدہ مجلس عزا سے مولانا عبداللہ مطہری نے خطاب فرمایا۔ ا...
28/05/2025

*شکارپور: درگاہ حاجی لطیف شاہ، شکارپور تین محرم الحرام 2017 کو منعقدہ مجلس عزا سے مولانا عبداللہ مطہری نے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر مولانا صاحب نے واقعہ کربلا کی عظمت اور اہل بیت علیہم السلام کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے سامعین کو پیغام دیا کہ محرم کا مہینہ ہمیں صبر و استقامت کی تعلیم دیتا ہے اور باطل کے خلاف حق کے علم کو بلند رکھنے کا سبق دیتا ہے۔*

02/07/2024

مہربانی فرما کر اس ظلم کے خلاف سوشل میڈیا پر بھرپور آواز بلند کریں اور اسے مومنین کرام کے تمام واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر وائرل کریں۔

چلو چلو شکارپور سندہ امام بارگاہ درگاہ حاجی لطیف شاہ چلو چلو علم غازی عباس کی حرمت کی لیئے انشاءاللہ 3محرم الحرام 4بجہ ش...
02/07/2024

چلو چلو شکارپور سندہ امام بارگاہ درگاہ حاجی لطیف شاہ چلو چلو علم غازی عباس کی حرمت کی لیئے انشاءاللہ 3محرم الحرام 4بجہ شام کو علم عباس پرچم کشائی تمام مومنین عزاداروں اور منین شرکت کی اپیل ہے اور اس پوسٹ کو زیاد سے زیاد شیئر کریں
منجانب درگاہ حاجی لطیف شاہ شکارپور سندہ متولی

Address

Shikarpur
78100

Telephone

+923068356646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dargah Haji Latif shah shikarpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category