Beautiful Tissar shigar

Beautiful Tissar shigar Expoloration the beauty of Gilgit Baltistan

24/08/2025

فاضل عالم دین علامہ شیخ غلام رضا زاہدی امام بارگاہ حسینیہ ملٹو تسر میں یوم شہادت امام حسن علیہ السلام و یوم شہادت امام رضا علیہ السلام کے مجلس سے خطاب کے دوران شرکاء مجلس سے سیلاب ذدہگان ڈوگرو باشہ و قائم آباد تسر کی مدد کی اپیل کررہے ہیں۔

21/07/2025

شگر: ملٹو تسر میں سینکڑوں کنال اراضی دریائی کٹاو کی ذد میں۔

منتخب عوامی نمائندہ و ضلعی انتظامیہ سے دریائی کٹاو کو روکنے کےلیے فوری اقدامات کی اپیل کیجاتی ہے۔ اہلییان ملٹو

05/07/2025

فاضل عالم دین علامہ شیخ محمد رضا زاہدی امام بارگاہ حسینیہ ملٹو تسر میں محرم الحرام کے نویں مجلس سے خطاب فرما رہے ہیں۔

22/02/2025
16/02/2025

طالبعلم محمد مظاہر تسر ولادت باسعادت حضرت امام مھدی علیہ السلام کے سلسلے میں الچوڑی میں منعقدہ محفل میں منقبت پیش کررہے ہیں۔

14/02/2025

نُورِ ہدایت، عدل و انصاف کے علمبردار، إِمَامُ العَصْرِ، حَضْرَةُ الإِمَامِ مُحَمَّدٌ المَهْدِيُّ بْنُ الحَسَنِ العَسْكَرِيِّ (عَلَيْهِ السَّلَامُ) عَجَّلَ اللَّهُ تَعَالَى فَرَجَهُ الشَّرِيفُ کی ولادت باسعادت پر عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
یہ دن امید کی روشنی، حق کی سربلندی اور عدل کے قیام کی نوید ہے۔
خصوصاً رہبر معظم اور تمام منتظرانِ امام کو اس پرمسرت موقع پر دلی ہدیۂ تبریک و تہنیت.

14/02/2025

15 شعبان
ولادت باسعادت حضرت امام زمانہ مہدی برحق علیہ السلام تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔

13/02/2025

یوم ولادت باسعادت حضرت امام زمان مھدی برحق علیہ السلام کے سلسلے میں تسر شگر میں منعقدہ محفل میں کوثر علی مدح سرائی کر رہے ہیں۔

04/02/2025

علی رضا ملٹو

Address

شگر
Shigar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Tissar shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share