Aali Jah Writes

Aali Jah Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aali Jah Writes, Poet, Sheikhupura.

05/01/2025

کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ، پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرا ہے جس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے ۔ "

02/01/2025

سالوں کے دُکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے ، بعض دفعہ معافی مانگنے والا تو معافی
مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے یا پھر اپنا اگلا راستہ آسان کرتا ہے،
لیکن دوسری طرف معاف کرنے والا کبھی کبھی ایسے مقام پر ہوتا ہے کہ ؛ وہ معافی
مانگنے والے کو تو معاف کر دیتا ہے مگر اُس تکلیف کو نہیں بھول پاتا، جو سزا، جو ہجر
کے لمحے عذاب بن کر گزرے ہوں وہ نہیں بھولے جاتے ، وہ ٹھکرائے جانے کا
احساس، محبت روٹھ جانے کی تکلیف، تلخ الفاظ، تلخ لہجہ ، سب پھر بھی ذہن میں
کہیں نہ کہیں نقش ہو جاتے ہیں ، پھر اتنا ظرف دکھا کر معاف کر دینا، واﷲ
صبر کرنا کوئی آسان بات تو نہیں ۔

محͩــͣــͫمـͫــͣــͪــͧــᷟــد عــــالـͥـᷝــͣــⷣـی جـͪـــⷶــᷯـــاہ

Address

Sheikhupura

Telephone

+923334096382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aali Jah Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category