Harf-e-Sukhan

Harf-e-Sukhan "ہر لفظ میں چھپی ایک دنیا، دل کی دھڑکنوں کا سفر، جہاں ہر احساس ایک نظم بن جاتا ہے۔

11/05/2026

دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا

09/05/2026

منتظر تھے ہم تیرے عنایت کے
تم نے کچھ تو کیا، چلو تباہ ہی سہی

09/05/2026

کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نا کرتے تو حکومت کرتے

07/05/2026

پوچھ لیتے وہ حال میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا

06/05/2026

تیرے بغیر سب ہوتا ہے
بس گزارا نہیں ہوتا

04/05/2026

پھر دل سے اترے ہوئے لوگ
نفرت کے قابل بھی نہیں رہتے

#فقیریاں

02/05/2026

بغیر جس کے اک پل گزارا نہیں ہوتا
ستم تو دیکھیے وہی شخص ہمارا نہیں ہوتا

#فقیریاں

01/05/2026
01/05/2026

میں قصہ مختصر نا تھا
ورق کو جلد پلٹ گئے تم

#فقیریاں

01/05/2026

#فقیریاں

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو
جیسے دفنا کر چلا گیا کوئی مجھ کو

Address

Jandiala Road
Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harf-e-Sukhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category