Mian Islamic Center

Mian Islamic Center Here are all Islamic videos, of all kind Molana & qari latest videos uploaded daily with new topics

03/08/2026

مدرسہ دارالقرآن والحدیث دودہوچک میں طلبۂ کرام کو چاول تقسیم کیے گئے۔

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والے حضرات کے مال، جان اور رزق میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، ان کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

02/08/2026

ہار جیت تو قسمت و مقدر کی بات ہے، وہ لوگ، شخصیات، بزرگ ہستیاں، علمائے کرام اور دین دار طبقے یاد رہیں گے، جنہوں نے ایک دینی جماعت کو چھوڑ کر صرف نون لیگ کی حمایت ہی نہیں کی، بلکہ لوگوں کو زبردستی قائل و فاعل کیا کہ ایک مرد ذات یعنی مسلم بھائی کو چھوڑ کر عورت ذات یعنی مریم جاوید کو ووٹ کاسٹ کیا جائے،
ایسے لوگوں کے لئے ویسے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جنہوں نے صرف اور صرف اپنی ذاتیاں و جماعتی تعصبات کی وجہ سے مرکزی مسلم لیگ کی حمایت نہیں کی۔
سپوٹ اور ووٹ تو بڑی دور کی بات ہے، بعض دین کے ٹھیکیداروں نے ان کے اوپر طرح طرح کی آوازیں کسیں اور برا بھلا کہا۔۔۔۔۔ او اللہ کے بندو ۔۔۔ اگر تمہارے ایک ووٹ یا سپورٹ کی وجہ سے اگر اگر نوجوان جو عوام کا درد دل میں رکھتا ہے، اور بلاشبہ رکھتا ہے، جیت جاتا ہے تو اس سے بڑی بات اور کیا ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔
ایک نام نہاد سیاسی جماعت نے انتہا درجے کی دھاندلی کی بلکہ اس کو دھاندلہ کا نام دینے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔۔۔۔۔۔
اس نام نہاد جماعت کا نعرہ تھا----- امن، تعلیم، ترقی
کیا یہ امن ہے ؟؟؟؟
کیا یہ تعلیم دی ہے ضلع نارووال کو ؟؟؟
ہمیں ایسی ترقی کی کوئی ضرورت نہیں ؟؟؟
ہمیں ایسے امن، تعلیم اور ترقی کی کوئی ضرورت نہیں ...........
اس سے بہتر تھا کہ ہم ویسے ہی زندگی بسر کرلیتے ۔۔۔۔
پورے پاکستان کی نظریں شہر نارووال کی طرف تھیں، لیکن جب لوگوں نے آج کی کرپشن اور دھاندلی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہی نہیں بلکہ مشاہدہ کیا تو لوگوں نے شہر نارووال کے بارے طرح طرح کہ باتیں کیں۔۔۔۔
الفاظ و معنی میں تفاوت نہیں لیکن
ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
اس شعر کا معانی و مفہوم آج کے ملاؤں کی دینی و سیاسی غیرت دیکھ کر سمجھ آگیا۔
نوٹ: میں سیاسی طور پر کسی بھی جماعت کا حمایتی نہیں ہوں، البتہ دینی جماعت ہماری اولاً ترجیع ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ العزیز
خواہ وہ مرکزیہ ہو،قرآن و سنہ ہو یا پھر جمیعت اہل حدیث پاکستان
والسلام علیکم---------------
یاسر مسعود بھٹی

31/07/2026

عظیم الشان
خطبہ جمعۃ المبارک
مرکزی جامع مسجد محمدی اہلحدیث دودھوچک
حافظ محمد سجاد صاحب
زیر سرپرستی ۔ حضرت مولانا حکیم محمد یونس جامی صاحب
نائب صدر جمعیت اہلحدیث صوبہ پنجاب و
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہلحدیث شکرگڑھ

Contact us for a recording of an Islamic program
📞03493895105
LIKE | | SHARE | | SUBSCRIBE*

Live
👎
Mian Islamic Center

31/07/2026

قائدِ محترم کی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہی ٹک ٹاک نے فرسٹ وارننگ دے دی!

کیا حق بات کہنا جرم بن چکا ہے؟

علامہ ہشام الٰہی ظہیر صاحب
صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان

اگر آپ بھی حق کی آواز کے ساتھ ہیں تو ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر، لائک اور کمنٹ کریں تاکہ یہ پیغام ہر شخص تک پہنچ سکے۔
https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-98UBoJxYHth

ان شاءاللہ تعالیٰ
30/07/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ

صدر تحریکِ طلباء اہل حدیث محترم و مکرم بھائی صاحبزادہ حافظ اصیرم تبسم حفظہ اللہ کی صاحبزادہ حافظ عبدالرؤف یزدانی حفظہ ال...
29/07/2026

صدر تحریکِ طلباء اہل حدیث محترم و مکرم بھائی صاحبزادہ حافظ اصیرم تبسم حفظہ اللہ کی صاحبزادہ حافظ عبدالرؤف یزدانی حفظہ اللہ کے لختِ جگر، تسکین قلب کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ مصعب یزدانی رحمہ اللہ
اللہ تبارک وتعالیٰ ابنِ یزدانی کو جانشین یزدانی کے لئے نجات کا ذریعہ بنائے اور بالخصوص اہل خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔
ایڈمن پوسٹ .............
Usairam Tabassam
Hafiz Fahad Ullah Yazdani

Address

Dudhu Chak
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share