"Canal road"

"Canal road" Meri Tanhayi Ko Mera Shoq Na Smjhna,,,.......................................................
Bht

>
░░░░░░▒▐█▀█░▒▄█▀▄░▒▐█▀▀▀░▒▐█▀▀░░░░░ ░░░░░░▒▐█▄█▒▐█▄▄▐█▒▐█▒▀█▌▒▐█▀▀░░░░░
░░░░░░▒▐█░░▒▐█░▒▐█▒▐██▄█▌▒▐█▄▄░░░░░

22/09/2017

Our Generation Is Becoming So busy Trying To Prove That Women Can Do What Men Can Do That Women Are Losing Their Uniqueness.

Women Weren't Created To Do Everything A Man Can Do.

Women Were Created To Do Everything A Man Can't Do.

22/09/2017
22/09/2017

اگر دل اجازت دے تو ضرور لایک کریں

16/09/2017

قربان جاؤں میں اس مظلوم معصوم بچی کی سخاوت پر جس نےتصویر کھینچ نے والے کو سمجھا شاید یہ بھی بھوک کی وجہ سے میرے پاس آیاہے اس نےاپنا نوالہ دینے کے لیے ھاتھ بڑھایا تو کیمرے نے یہ سین سیو کر کے دنیا کو حیران کر دیا کہ مظلوم مسلمان بچے اتنے مشکل وقت میں بھی سخاوت کرنا نہیں بھولے 😭😭😭😭😭

:P
20/08/2017

:P

20/08/2017

ایک سبق آموز کہانی
-------------------------------------
بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک 🐉سانپ گهس آیا.*
*یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک 🔪 آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا.*
*🔥گهبراہٹ میں 🐉 نے پلٹ کر 🔪 پر پوری قوت سے ڈنگ مارا. سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا. اگلی بار سانپ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گهونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی.*
*🏠دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کهولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بهینٹ چڑھ گیا تها.*
*بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے.*
*🌹اچهی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں*
*🌺کچھ چیزوں کو*
*🌺کچھ لوگوں کو*
*🌺کچھ حوادث کو*
*🌺کچھ کاموں کو*
*🌺کچھ باتوں کو*
*نظر انداز کرنا چاہیئے.*
*🌳اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیے، ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک رد عمل دکهائیں. ہمارے کچھ رد عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بهی لے لیں.*
*سب سے بڑی قوت۔۔۔قوتِ برداشت ہے*
*صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی*
*نہ کسی کے قدموں میں۔۔۔ نہ کسی کی نظروں میں.*

Address

Canal Road
Shah Faisalabad
1400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when "Canal road" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share