Shazada Veeer

Shazada Veeer 📸 Discover Kashmir Beyond the Headlines.

22/08/2026

راولاکوٹ عمر فاروق چوک سے 1950 کی کھانی سنیں مفتی صاحب کی زبانی رینجرز والوں کو خاص پیغام۔؟




20/08/2026

جموں و کشمیر کی مزاحمتی تاریخ میں پلندری نے ہمیشہ ایک نمایاں اور کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اہلِ پلندری نے ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ہر دور میں صفِ اوّل میں کھڑے ہو کر اپنی جدوجہد کا عملی ثبوت دیا ہے۔

اس تحریک میں شامل ہر اُس فرد کی استقامت، قربانی اور جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنے بنیادی حقوق، عزت و وقار اور بہتر مستقبل کے لیے میدانِ عمل میں موجود ہے۔

ہم متحد ہو کر، پُرامن اور آئینی جدوجہد کے ذریعے اپنے حقوق کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ہمارا اتحاد، ہمارا عزم اور ہماری پُرامن جدوجہد ہی ہماری طاقت ہے۔

ان شاء اللہ، یہ جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ ✊

20/08/2026

خواجہ مہران ایڈوکیٹ

20/08/2026

پلندری سدھنوتی🍁
سردار شاہ زیب اختر ✊🏽

19/08/2026

بجلی بل مکمل باہیکاٹ
اخہہ لاڈلہ بچہ ہے✊🚩

19/08/2026

آج انیس اگست حکمرانوں کے نام خواجہ مہران کا پیغام



19/08/2026

سردار امان کشمیری | ضلع سدھنوتی، پلندری عوام کی بڑی تعداد 🚨🏳





18/08/2026

سردار امان کشمیری




14/08/2026

ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھنے والوں کے لیے یہ ایک واضح پیغام ہے۔ محبت اور غیرت کی اس فضا میں اپنی آواز بلند کرنا ہمیں بھی خوب آتا ہے! کشمیر کی راہ میں ہر قدم استقامت کا نشان ہے۔


10/08/2026

سردار امان کشمیری ✌🫀

Address

Sensa Azad Kashmir
Sensa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazada Veeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category