kot moman

kot moman MaShahAllaH

01/07/2026
صہیونی اخبار اسرائیل ہائوم کے بعد اب وائٹ ہاؤس اور صدر ٹرمپ نے پاکستان کی دھمکی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہیہ بات درست ...
07/03/2026

صہیونی اخبار اسرائیل ہائوم کے بعد اب وائٹ ہاؤس اور صدر ٹرمپ نے پاکستان کی دھمکی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ
یہ بات درست ہے کہ
پاکستان نے امریکہ اور اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران سمیت کسی بھی مسلم عرب ملک کے عوام پر حملہ کیا گیا تو وہ امریکی اڈوں اور اسرائیل پر حملہ کر دے گا جب کہ
اسرائیل کو یہ دھمکی بھی دی ہے کہ
ایران پر ایٹمی حملے کی صورت میں پاکستان اگلے پانچ منٹ کے اندر اسرائیل پر ایٹمی حملوں کی بارش کر دے گا اور اس جنگ کا باقاعدہ حصہ بھی بن جائے گا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ
پینٹاگون کو یہ دھمکی پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ذریعے دی گئی ہے۔
اس پریس کانفرنس کے بعد ایرانی عوام نے پاکستان سے اپنی بھرپور محبت کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان وہ پہلا ملک ہے جس کا حملے کے فوراً بعد ایران حکومت نے شکریہ ادا کیا ہے اور پھر چین اور روس کی حمایت کے بعد ان کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔
یاد رکھیے کہ
اس وقت پاکستان کے جو دشمن اور غدار اپنی اقتدار کی ہوس پوری نہ کرنے پر پاک فوج سے نفرت کے باعث نوبل انعام کے لئے صدر ٹرمپ کی نامزدگی پر نفرت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں،
وہ دراصل وہی امریکی غلام ہیں جنہوں نے صدارتی الیکشن میں نہ صرف صدر ٹرمپ کا بھرپور ساتھ دیا تھا بلکہ ان کے جیتنے پر گھنگھرو توڑ دھمال ڈالتے ہوئے انہیں مبارکباد بھی پیش کی تھی۔
امریکی غلامی کا اس حد تک مظاہرہ کرنے کے باوجود بھی جب ان کی آتما کو شانتی نہیں ملی تھی تو پھر اس کے بعد ان امریکی غلاموں نے صدر ٹرمپ کو اپنے والدِ محترم کا درجہ دے دیا تھا...!!!
اسی تناظر میں اگر دیکھا جائے تو انڈیا نے امریکہ کو بحری اڈے دے دیے ہیں یہ پاکستان اور ایران کے لیے غمبھیر مسئلہ ہے دیکھتے ہیں اگے ہوتا ہے کیا
ڈی جی ائی ایس پی ار کا بیان تو اپ سب نے سنا ہی ہوگا انہوں نے دنیا کو ان کر دیا ہے الجزیرہ چینل کے انٹرویو کے ذریعے ۔ کیا ایسی کوئی بھی حماقت کی گئی تو اس کا انجام ہولناک ہوگا جس کا دنیا نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا
اور ماشاءاللہ سے ہمارے فیڈ مارشل صاحب ہمارے مرشد صاحب نے پہلے ہی امریکہ میں کھڑے ہو کے کفار کو للکار کے بولا تھا کیا اگر ہمیں لگا کہ ہم ڈوبنے لگے ہیں تو آدھی دنیا کو لے کے ڈوبیں گے
بس اب ہم سب پہ فرض ہے کہ اپنے پیارے پاکستان کے لیے اپنی عوام کے لیے اپنے سکیورٹی اداروں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو جائیں یہ جنگ صرف اور صرف اسلام اور کفر کےدرمیان ہوگی اور انشاءاللہ فتح مسلمانوں کی ہوگی۔

ہم نے تیرے بعد محبت کو گناہ مانا ہے 💯💔🙂 زندگی
23/02/2026

ہم نے تیرے بعد محبت کو گناہ مانا ہے 💯💔🙂 زندگی

😒😒❤️‍🩹
16/02/2026

😒😒❤️‍🩹

😔❤️💥
16/02/2026

😔❤️💥

16/02/2026

❤️❤️‍🩹❣️

16/02/2026

کلامِ نصیرہمیں اُٹھانے کو آئے وہ فتنۂ محشر نصِیرؔ! یُوں نہ اُٹھیں گے کبھی مزار سے ہمپھرے ہیں اور پھریں گے نہ حکمِ یار سے...
08/02/2026

کلامِ نصیر
ہمیں اُٹھانے کو آئے وہ فتنۂ محشر
نصِیرؔ! یُوں نہ اُٹھیں گے کبھی مزار سے ہم

پھرے ہیں اور پھریں گے نہ حکمِ یار سے ہم
نیاز مند، رہیں گے ہر اعتبار سے ہم

بہت قریب ہیں عکسِ جمالِ یار سے ہم
قدم بڑھائیں اگر حدّ ِ انتظار سے ہم

خزاں سے ہیں نہ پریشاں، نہ خوش بہار سے ہم
نکل چکے ہیں مناظر کے اب حصار سے ہم

کسی نَفَس نہیں آزاد، خلفشار سے ہم
بلائے دام سے اُلجھے کہ زُلفِ یار سے ہم

الٰہی! کون سا عالم ہے یہ گُلستاں کا
بہار میں بھی ہیں بیگانۂ بہار سے ہم

عذابِ جاں ہیں غلط فہمیاں محبّت میں
نہ اب قرار سے وہ ہیں نہ اب قرار سے ہم

جو پھوٹتے نہیں صحرا میں پاؤں کے چھالے
تو اُن کو چھیڑتے رہتے ہیں نوکِ خار سے ہم

وہ آ گئے تھے تو دِل کا عجیب عالم تھا
خوش اِس قدر تھے، نظر آئے بے قرار سے ہم

ستم تھا اُن سے اچانک نگاہ کا ملنا
وہ مُنفعل سے رہے اور شرمسار سے ہم

ہُوا جو آپ کا ارشاد، ہم بجا لائے
ہیں اعتبار کے لائق، اِس اعتبار سے ہم

دوامِ قُرب میسّر ہو یا تسلسلِ بُعد
نجات پائیں محبّت میں جیت ہار سے ہم

ہمیں اُٹھانے کو آئے وہ فتنۂ محشر
نصِیرؔ! یُوں نہ اُٹھیں گے کبھی مزار سے ہم۔

🍂🌿🍁🌸

✍️القاباتِ نصیرِ ملتؒ
فَخرُالسَّادَات، سَرمَستِ بَادۂِ توحید، لُولُوۓ لُجَّۂِ تصدیق، فخرِ سَلَف، نخل بندِ بستانِ نکتَہ دانی، قافلہ سالارِ عشق، وُردانۂِ قُلزمِ تحقیق، قطبُ الوحدت، محبوبِ الٰہی، جگر گوشۂ بتول ؓ، فنا فی الرَسُولؐ، آلِ نبیﷺ، اولادِ علیؓ، غوثِ جلیؓ، وَارثِ عَلومِ مِہر عَلی، شَاعرِ ہفتِ زُباں، چراغِ گولڑہ الشیخ حضرت عَلامہ پِیر سیّد نصیرؔ الدّین نصِیرؔ ؒ گِیلانی قادری چشتی نظامی الحسّنی والحُسّینی رحمتہُ اللّٰہ عَلَیْہ
دربارِ عالیہ غوثیہ مِہریہ گولڑا شریف
💝🎊🎉✨

#رحمۃاللّٰہ_علیہ







Address

Kot Moman
Sargodha
7676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kot moman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category