Majalis Azadari Network

  • Home
  • Majalis Azadari Network
Website

Majalis Azadari Network Ya Ali a.s Madad
Majalis Azadari Network page ko like krin or post ko shear krin
(1)

پوسٹ کے لیے اپیلمحبانِ اہلِ بیتؑ سے گزارش ہے ❤️اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائیک 👍، کمنٹ 💬 اور شیئر 🔄 کریں۔امام حسن مجتبیٰ...
12/08/2026

پوسٹ کے لیے اپیل

محبانِ اہلِ بیتؑ سے گزارش ہے ❤️

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائیک 👍، کمنٹ 💬 اور شیئر 🔄 کریں۔
امام حسن مجتبیٰؑ سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔

جزاکم اللہ خیراً 🌹 :::

09/07/2026

Zakir Ali Abbas Askari

24/06/2026

ذاکِر علی عباس عسکری ماتم کے بارے میں بتاتے ہوئے ۔



#محرم #ماتم

عالم باعمل علامہ سید روح اللہ کاظمی کو فورتھ شیڈول میں ڈالنا ریاستی جبر و ظلم کی علامت ہے۔ ایک معزز اور دیندار جوان کو د...
10/05/2026

عالم باعمل علامہ سید روح اللہ کاظمی کو فورتھ شیڈول میں ڈالنا ریاستی جبر و ظلم کی علامت ہے۔
ایک معزز اور دیندار جوان کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنا انسانیت کی توہین ہے۔ کسی شریف انسان کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرکے اسکی زندگی اجیرن بنانا ۔ ظلم عظیم ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔

مرکزی صدر عزادای ونگ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
علامہ اقتدار حسین نقوی

#ناانصافی #پاکستان
Allama Iqtadar Hussain Naqvi

مرکزی صدر عزاداری ونگ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ اقتدار حسین نقوی کا 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع ملکی سطح پر منا...
22/03/2026

مرکزی صدر عزاداری ونگ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ اقتدار حسین نقوی کا 8 شوال کو

یوم انہدام جنت البقیع
ملکی سطح پر منانے کا اعلان

تمام صوبائی صدور اپنے صوبائی مراکز و اضلاع میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا بھرپور اہتمام کریں۔

عزادای ونگ مجلس وحدت مسلیمین پاکستان

#پاکستان #8شوال

22/03/2026

!گٹھنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنےبچوں کو پھر سناو قصہ حسین ع کا

01/03/2026

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
رہبر معظم سید علی خامنہ ای شہید 💔💔💔😭.

01/03/2026

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
رہبر معظم سید علی خامنہ ای شہید 💔💔💔😭

😭

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُونرہبر معظم سید علی خامنہ ای شہید 💔💔💔😭
01/03/2026

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
رہبر معظم سید علی خامنہ ای شہید 💔💔💔😭

اللہ اکبر😭انالله وانااليه راجعون
01/03/2026

اللہ اکبر😭

انالله وانااليه راجعون

Address

Sargodha District

40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majalis Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share