View Point By Imran khan

View Point By Imran khan Sargodha Writer,Imran khan

06/06/2020

nekli tu bewafa

12/04/2020
"رات"💔🔥رات ڈھلتی تھی تو تمہارے میسج کا انتظار کرنا شروع کرتا تھا... لیکن تم مصروف رہتی تھی بہت مصروف..موبائیل ہاتھ میں ر...
17/05/2019

"رات"💔🔥

رات ڈھلتی تھی تو تمہارے میسج کا انتظار کرنا شروع کرتا تھا... لیکن تم مصروف رہتی تھی بہت مصروف..موبائیل ہاتھ میں رکھے تمہارا انتظار کرتا تھا..کئی ایسا نہ ہو تمہارا کوئی میسج آئے اور مجھے پتہ ہی نہ چلے..بار بار تمہارا لاسٹ سین دیکھتا رہتا تھا.کبھی تو ایسا بھی ہوتا تھا تمہارا کوئی میسج نہیں آتا تھا..اور میں تمہاری چیٹ کھول کر بیٹھا رہتا تھا...اور کبھی جب آدھی رات کو ڈھائی بجے تمہارا میسج آتا..اور میں فورا جواب دیتا تو تم پوچھتی تھی ابھی تک جاگ رہے ہو، سوئے کیوں نہیں..اس وقت میں تمہاری محبت میں تم سے جھوٹ بولتا تھا..کہ سویا ہوا تھا .تمہارے میسج سے موبائیل وائبرئیٹ ہوا اور میری آنکھ کھل گئی..اور تم کہتی تھی چلو پھر سے سو جاؤ..ان آنکھوں میں نیند کہا تھی صرف تمہارا انتظار ہوتا تھا ..تب میں تم سے کہتا تھا اب آنکھ کھل ہی گئی ہے چلو بات ہی کر لیتے ہیں..اور پھر ہم بات کرتے تھے..پتہ ہے کتنے منٹ سات، آٹھ منٹ بس..تم میسج کرتے کرتے نیند کی وادی میں چلی جاتی تھی.مجھے نا ختم ہونے والا انتظار دے کر 😢..میں فجر تک تمہارا انتظار کرتا تھا.اور فجر پڑھے بغیر ہی سو جاتا تھا..تم مجھے کہتی تھی نا وقت بدل گیا ہے اور میں بھی..
ہاں شاید سب کچھ بدل گیا ہے، نہیں بدلی تو بس ایک میری محبت نہیں بدلی..
اب میں فجر تک نہیں جاگتا.فجر کے ٹائم اٹھتا ہوں..
تمہارا انتظار نہیں کرتا.فجر کی نماز کے بعد صرف تمہارے لئے دعا کرتاہوں..
اور سوچتا ہوں تم کتنے بختوں والی ہو..تم سوئی ہوئی ہو اور کوئی تمہارے لئے دعائیں کر رہا ہے...

30/07/2018
ho hoo...
11/06/2018

ho hoo...

Address

156 Nb Shahnikdar
Sargodha
4100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when View Point By Imran khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to View Point By Imran khan:

Share